قَالَتۡ یٰۤاَیُّہَا الۡمَلَؤُا اَفۡتُوۡنِیۡ فِیۡۤ اَمۡرِیۡ ۚ مَا کُنۡتُ قَاطِعَۃً اَمۡرًا حَتّٰی تَشۡہَدُوۡنِ ﴿۳۲﴾
کہا اے سردارو! تم میرے معاملے میں مجھے حل بتاؤ، میں کبھی کسی معاملے کافیصلہ کرنے والی نہیں، یہاں تک کہ تم میرے پاس موجود ہو۔[32]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالَتْ ق و ل |
She said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
يَا أَيُّهَا
|
O |
الْمَلَأُ م ل أ |
chiefs! مَلَءَ:پیالہ بھرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .مَلَءَ، دَھَقَ، شَحَنَ،
|
|
أَفْتُونِي ف ت ي |
Advise me |
فِي
|
in |
أَمْرِي أ م ر |
my affair |
مَا
|
Not |
كُنْتُ ك و ن |
I would be مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
قَاطِعَةً ق ط ع |
the one to decide |
أَمْرًا أ م ر |
any matter |
حَتَّى
|
until |
تَشْهَدُونِ ش ه د |
you are present with me شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔ مترادفات .اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
|
|