اور ایک آدمی شہر کے سب سے دور کنارے سے دوڑتا ہوا آیا، اس نے کہا اے موسیٰ! بے شک سردار تیرے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں کہ تجھے قتل کر دیں، پس نکل جا، یقینا میں تیرے لیے خیرخواہوں سے ہوں۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَ
رَجُلٌ
مِّنۡ اَقۡصَا
الۡمَدِیۡنَۃِ
یَسۡعٰی
قَالَ
یٰمُوۡسٰۤی
اِنَّ
الۡمَلَاَ
یَاۡتَمِرُوۡنَ
بِکَ
لِیَقۡتُلُوۡکَ
فَاخۡرُجۡ
اِنِّیۡ
لَکَ
مِنَ النّٰصِحِیۡنَ
اور آیا
ایک شخص
آخری کنارے سے
شہر کے
دوڑتا ہوا
کہا
اے موسیٰ
بےشک
سردار
وہ مشورہ کر رہے ہیں
تیرے بارے میں
کہ وہ قتل کر دیں تجھے
پس نکل جا
بےشک میں
تیرے لیے
خیر خواہوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَآءَ
رَجُلٌ
مِّنۡ اَقۡصَا
الۡمَدِیۡنَۃِ
یَسۡعٰی
قَالَ
یٰمُوۡسٰۤی
اِنَّ
الۡمَلَاَ
یَاۡتَمِرُوۡنَ
بِکَ
لِیَقۡتُلُوۡکَ
فَاخۡرُجۡ
اِنِّیۡ
لَکَ
مِنَ النّٰصِحِیۡنَ
اور آیا
ایک شخص
دور کے کنارے سے
شہر کے
دوڑتا ہوا
اُس نے کہا
اے موسیٰ
یقیناً
سردار
مشورہ کر رہے ہیں
تیرے بارے میں
کہ وہ قتل کر دیں تجھے
چنانچہ تو نکل جا
یقیناً میں
تیرے لیے
خیرخواہوں میں ہوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَآءَ
رَجُلٌ
مِّنْ
اَقْصَا الْمَدِيْنَةِ
يَسْعٰى
قَالَ
يٰمُوْسٰٓى
اِنَّ
الْمَلَاَ
يَاْتَمِرُوْنَ
بِكَ
لِيَقْتُلُوْكَ
فَاخْرُجْ
اِنِّىْ
لَكَ
مِنَ
النّٰصِحِيْنَ
اور آیا
ایک آدمی
سے
شہر کا پرلا سرا
دوڑتا ہوا
اس نے کہا
اے موسیٰ
بیشک
سردار
وہ مشورہ کر رہے ہیں
تیرے بارے میں
تاکہ قتل کر ڈالیں تجھے
پس تو نکل جا
بیشک میں
تیرے لیے
سے
خیر خواہ (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]