وَ بَدَا لَہُمۡ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوۡا وَ حَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۳۳﴾
اور ان کے لیے ان اعمال کی برائیاں ظاہر ہو جائیں گی جو انھوں نے کیے اور انھیں وہ چیز گھیر لے گی جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔[33]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَبَدَا ب د و |
And (will) appear بَدَا:کسی دیہات یا جنگل میں رہنے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| بَدْو:بدو: دیہات دور افتادہ مقامات کے لیے مترادفات .قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
|
|
لَهُمْ
|
to them |
سَيِّئَاتُ س و أ |
(the) evil سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
مَا
|
(of) what |
عَمِلُوا ع م ل |
they did |
وَحَاقَ ح ي ق |
and (will) envelop |
بِهِمْ
|
them |
مَا
|
what |
كَانُوا ك و ن |
they used مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
بِهِ
|
[at it] |
يَسْتَهْزِئُونَ ه ز أ |
(to) mock |