🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المدثر
ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَ ﴿ۙ۲۲﴾
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بنایا (1)[22]
تفسیر احسن البیان
22۔ 1 یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔