صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
191. أحد جبل يحبنا ونحبه
احد ایک ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ....
حدیث نمبر: 191
«أحد جبل يحبنا ونحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”احد ایک ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 191]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن سهل بن سعد [ت] عن أنس [حم طب الضياء] عن سويد بن عامر الأنصاري وماله غيره [أبو القاسم بن بشران في أماليه] عن أبي هريرة. فقه السيرة 291.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
192. احذروا الدنيا فإنها خضرة حلوة
دنیا سے بچتے رہو کیونکہ یہ سرسبز اور میٹھی (پرکشش) ....
حدیث نمبر: 192
«احذروا الدنيا فإنها خضرة حلوة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا سے بچتے رہو کیونکہ یہ سرسبز اور میٹھی (پرکشش) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 192]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم في الزهد] عن مصعب بن سعد مرسلا. الصحيحة 910.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
193. أحرج اسم عند الله يوم القيامة رجل يسمى: ملك الأملاك
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے برا ....
حدیث نمبر: 193
«أحرج اسم عند الله يوم القيامة رجل يسمى: ملك الأملاك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے برا نام اس شخص کا ہوگا جسے «مَلِكُ الْأَمْلَاكِ» (بادشاہوں کا بادشاہ) کے نام سے پکارا جاتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 193]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 915.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
194. أحسن الناس قراءة: الذي إذا قرأ رأيت أنه يخشى الله
لوگوں میں سب سے اچھی قراءت کرنے والا وہ شخص ....
حدیث نمبر: 194
«أحسن الناس قراءة: الذي إذا قرأ رأيت أنه يخشى الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے اچھی قراءت کرنے والا وہ شخص ہے کہ جب وہ قرآن پڑھے تو تمہیں محسوس ہو کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 194]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [محمد بن نصر في كتاب الصلاة هب خط] عن ابن عباس [السجزي في الإبانة خط] عن ابن عمر [فر] عن عائشة. المشكاة 2209, صفة الصلاة 107.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
195. أحسنوا إقامة الصفوف في الصلاة
نماز میں صفوں کو اچھی طرح سیدھا قائم کیا کرو۔
حدیث نمبر: 195
«أحسنوا إقامة الصفوف في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز میں صفوں کو اچھی طرح سیدھا قائم کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 195]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 499.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
196. أحسنوا إلى محسن الأنصار واعفوا عن مسيئهم
انصار کے نیکوکاروں کے ساتھ احسان کرو اور ان کے ....
حدیث نمبر: 196
«أحسنوا إلى محسن الأنصار واعفوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انصار کے نیکوکاروں کے ساتھ احسان کرو اور ان کے خطاکاروں سے درگزر کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 196]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سهل بن سعد وعبد الله بن جعفر معا. الصحيحة 916.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
197. احشدوا فإني سأقرأ عليكم ثلث القرآن فقرأ: {قُلْ هُوَ اللَّهُ ....
جمع ہو جاؤ، بیشک میں تمہیں ایک تہائی قرآن سناؤں ....
حدیث نمبر: 197
«احشدوا فإني سأقرأ عليكم ثلث القرآن فقرأ: {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} , وقال: ألا إنها تعدل ثلث القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمع ہو جاؤ، بیشک میں تمہیں ایک تہائی قرآن سناؤں گا۔ پھر آپ نے ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ [سورة الإخلاص: 1] پڑھی اور فرمایا: سن لو! یقیناً یہ سورت ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 197]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 586.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
198. أحصوا هلال شعبان لرمضان
رمضان (کے روزوں) کی خاطر شعبان کے چاند کی تاریخیں ....
حدیث نمبر: 198
«أحصوا هلال شعبان لرمضان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان (کے روزوں) کی خاطر شعبان کے چاند کی تاریخیں گن کر یاد رکھا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 198]

تخریج الحدیث: «(حسن) . ت ك عن أبي هريرة. الصحيحة 565.»
قال الشيخ الألباني: حسن
199. أحصوا هلال شعبان لرمضان ولا تخلطوا برمضان إلا أن يوافق ....
رمضان کی خاطر شعبان کے چاند کا حساب رکھا کرو ....
حدیث نمبر: 199
«أحصوا هلال شعبان لرمضان ولا تخلطوا برمضان إلا أن يوافق ذلك صياما كان يصومه أحدكم, وصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين يوما فإنها ليست تغمى عليكم العدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان کی خاطر شعبان کے چاند کا حساب رکھا کرو اور رمضان سے ایک دو دن پہلے روزے رکھ کر اسے مت ملاؤ، سوائے اس کے کہ وہ دن کسی ایسے روزے کے موافق آ جائے جو تم میں سے کوئی معمول کے مطابق رکھتا ہو، اور چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی افطار (عید) کرو، پس اگر تم پر مطلع ابر آلود ہو جائے تو تیس دن کی گنتی پوری کر لو، کیونکہ گنتی کا حساب تم پر پوشیدہ نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 199]

تخریج الحدیث: «(صحيح) . قط هق عن أبي هريرة. الصحيحة 565.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
200. احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل لا يزال يتباعد ....
جمعہ کی نماز میں حاضر ہوا کرو اور امام کے ....
حدیث نمبر: 200
[احضروا الجمعة وادنوا من الإمام فإن الرجل لا يزال يتباعد حتى يؤخر في الجنة وإن دخلها]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کی نماز میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھا کرو، کیونکہ انسان مسلسل پیچھے ہٹتا رہتا ہے یہاں تک کہ اسے جنت میں بھی پیچھے کر دیا جائے گا، خواہ وہ اس میں داخل ہی کیوں نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 200]

تخریج الحدیث: «صحيح ... [حم د هق ك] عن سمرة. صحيح السنن 1015, صحيح الترغيب 715, الروض 445, الصحيحة 365.»
قال الشيخ الألباني: صحيح