صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6077. من أفتى بغير علم كان إثمه على من أفتاه ومن ....
جو شخص بغیر علم کے فتویٰ دے تو اس کا ....
حدیث نمبر: 6068
«من أفتى بغير علم كان إثمه على من أفتاه ومن أشار على أخيه بأمر يعلم أن الرشد في غيره فقد خانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بغیر علم کے فتویٰ دے تو اس کا گناہ فتویٰ دینے والے پر ہوگا، اور جو شخص اپنے بھائی کو کسی معاملے میں مشورہ دے جبکہ وہ جانتا ہو کہ درست بات اس کے علاوہ میں ہے تو اس نے اس کے ساتھ خیانت کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6068]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن أبي هريرة. المشكاة 242.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6078. من أفتى بفتيا غير ثبت فإنما إثمه على من أفتاه
جو شخص بغیر تحقیق کے فتویٰ دے تو اس کا ....
حدیث نمبر: 6069
«من أفتى بفتيا غير ثبت فإنما إثمه على من أفتاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بغیر تحقیق کے فتویٰ دے تو اس کا گناہ فتویٰ دینے والے ہی پر ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6069]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ ك] عن أبي هريرة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6079. من أفطر في رمضان ناسيا فلا قضاء عليه ولا كفارة
جو شخص رمضان میں بھول کر روزہ توڑ دے تو ....
حدیث نمبر: 6070
«من أفطر في رمضان ناسيا فلا قضاء عليه ولا كفارة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص رمضان میں بھول کر روزہ توڑ دے تو اس پر نہ قضا ہے اور نہ کفارہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6070]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ك هق] عن أبي هريرة. الإرواء 938.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6080. من أقال مسلما أقال الله تعالى عثرته
جو شخص کسی مسلمان کا سودا اس کی درخواست پر ....
حدیث نمبر: 6071
«من أقال مسلما أقال الله تعالى عثرته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی مسلمان کا سودا اس کی درخواست پر منسوخ کر دے، اللہ تعالیٰ اس کی لغزش معاف فرما دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6071]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ ك] عن أبي هريرة. المشكاة 2881: الإرواء 1334، أحاديث البيوع: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6081. من أقام البينة على أسير فله سلبه
جو شخص کسی قیدی کو پکڑنے کا ثبوت پیش کرے ....
حدیث نمبر: 6072
«من أقام البينة على أسير فله سلبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قیدی کو پکڑنے کا ثبوت پیش کرے تو اس کا سامان اسی کا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6072]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي قتادة. الإرواء 1221: ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6082. من أقام مع المشركين فقد برئت منه الذمة
جو شخص مشرکین کے درمیان رہائش رکھے تو اس سے ....
حدیث نمبر: 6073
«من أقام مع المشركين فقد برئت منه الذمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مشرکین کے درمیان رہائش رکھے تو اس سے مسلمانوں کی ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6073]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب هق] عن جرير. الإرواء 1207.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6083. من اقتبس علما من النجوم اقتبس شعبة من السحر زاد ....
جو شخص علمِ نجوم میں سے کچھ سیکھے تو اس ....
حدیث نمبر: 6074
«من اقتبس علما من النجوم اقتبس شعبة من السحر زاد ما زاد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص علمِ نجوم میں سے کچھ سیکھے تو اس نے جادو کی ایک شاخ سیکھی، وہ جتنا اس میں بڑھے گا اتنا ہی بڑھتا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6074]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 793.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6084. من اقتطع أرضا ظالما لقي الله وهو عليه غضبان
جو شخص کسی زمین کو ظلم سے ہتھیا لے وہ ....
حدیث نمبر: 6075
«من اقتطع أرضا ظالما لقي الله وهو عليه غضبان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی زمین کو ظلم سے ہتھیا لے وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر ناراض ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6075]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن وائل. الإرواء 2632.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6085. من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له ....
جو شخص اپنی جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا ....
حدیث نمبر: 6076
«من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له النار وحرم عليه الجنة وإن كان قضيبا من أراك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنی جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا حق ہتھیا لے تو اللہ نے اس پر جہنم واجب اور جنت حرام کر دی ہے، خواہ وہ پیلوں کی ایک ٹہنی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6076]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن هـ] عن أبي أمامة الحارثي. مختصر مسلم 1016.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6086. من اقتنى كلبا إلا كلب ماشية أو ضاريا نقص من ....
جو شخص مویشیوں یا شکار کے کتے کے سوا کوئی ....
حدیث نمبر: 6077
«من اقتنى كلبا إلا كلب ماشية أو ضاريا نقص من عمله كل يوم قيراطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مویشیوں یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو اس کے عمل میں سے ہر روز دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6077]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1243.»
قال الشيخ الألباني: صحيح