صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6477. من قرأ بمائة آية في ليلة كتب له قنوت ليلة
جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں اس کے لیے ....
حدیث نمبر: 6468
«من قرأ بمائة آية في ليلة كتب له قنوت ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں اس کے لیے ایک رات کے قیام کا ثواب لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6468]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن تميم. الصحيحة 644.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6478. من قرأ حرفا من كتاب الله فله به حسنة، والحسنة ....
جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا اسے ....
حدیث نمبر: 6469
"من قرأ حرفا من كتاب الله فله به حسنة، والحسنة بعشر أمثالها لا أقول: {الم} حرف ولكن: ألف حرف ولام حرف وميم حرف"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے اور ایک نیکی اپنی دس گنا کے برابر ہوتی ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ ”الم“ ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے، لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6469]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [تخ ت ك] عن ابن مسعود. شرح الطحاوية 158، المشكاة 2137.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6479. من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من ....
جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے ....
حدیث نمبر: 6470
«من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6470]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هق] عن أبي سعيد. صحيح الترغيب 738، المشكاة 2175، الإرواء 626.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6480. من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما ....
جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے ....
حدیث نمبر: 6471
«من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينه وبين البيت العتيق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے اور بیت العتیق (خانہ کعبہ) کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6471]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي سعيد. المصادر السابقة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6481. من قرأ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} أحد عشر مرات بنى ....
جس نے سورہ اخلاص گیارہ بار پڑھی اللہ تعالیٰ اس ....
حدیث نمبر: 6472
«من قرأ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} أحد عشر مرات بنى الله له بيتا في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے سورہ اخلاص گیارہ بار پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6472]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن معاذ بن أنس. الصحيحة 589.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6482. من قرأ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} فكأنما قرأ ثلث القرآن
جس نے سورہ اخلاص پڑھی تو گویا اس نے قرآن ....
حدیث نمبر: 6473
«من قرأ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} فكأنما قرأ ثلث القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے سورہ اخلاص پڑھی تو گویا اس نے قرآن کا تہائی حصہ پڑھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6473]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن الضياء] عن أبي. الترغيب 2/225: حم، ت، ن - أبي أيوب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6483. من قرن بين حجه وعمرته أجزأه لهما طواف واحد
جس نے اپنے حج اور عمرے کو ملایا (حج قِران ....
حدیث نمبر: 6474
«من قرن بين حجه وعمرته أجزأه لهما طواف واحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے حج اور عمرے کو ملایا (حج قِران کیا) تو دونوں کے لیے ایک ہی طواف کافی ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6474]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمر. التعليقات الجياد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6484. من قطع رحما أو حلف على يمين فاجرة رأى وباله ....
جس نے قطع رحمی کی یا جھوٹی قسم کھائی وہ ....
حدیث نمبر: 6475
«من قطع رحما أو حلف على يمين فاجرة رأى وباله قبل أن يموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے قطع رحمی کی یا جھوٹی قسم کھائی وہ مرنے سے پہلے اس کا وبال دیکھ لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6475]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [تخ] عن القاسم بن عبد الرحمن مرسلا. الصحيحة 1121.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6485. من قطع سدرة صوب الله رأسه في النار
جس نے بیری کا درخت کاٹا اللہ تعالیٰ اس کا ....
حدیث نمبر: 6476
«من قطع سدرة صوب الله رأسه في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے بیری کا درخت کاٹا اللہ تعالیٰ اس کا سر آگ میں اوندھا کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6476]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د الضياء] عن عبد الله بن حبشي. الصحيحة 614.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6486. من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه من ....
جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ....
حدیث نمبر: 6477
" من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة ومن اضطجع مضجعا لا يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت (نقصان) ہے، اور جو کسی جگہ لیٹے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ بھی اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6477]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 78.»
قال الشيخ الألباني: صحيح