صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6487. من كاتب مملوكه على مائة أوقية فأداها إلا عشر أواق ....
جس نے اپنے غلام سے سو اوقیہ پر مکاتبت کی، ....
حدیث نمبر: 6478
«من كاتب مملوكه على مائة أوقية فأداها إلا عشر أواق ثم عجز فهو رقيق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام سے سو اوقیہ پر مکاتبت کی، پھر اس نے دس اوقیہ کے سوا سب ادا کر دیے، پھر عاجز آ گیا تو وہ غلام ہی رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6478]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن ابن عمرو. الإرواء 1674.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6488. من كان آخر كلامه لا إله إلا الله دخل الجنة
جس کے آخری الفاظ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ (اللہ کے ....
حدیث نمبر: 6479
«من كان آخر كلامه لا إله إلا الله دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے آخری الفاظ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) ہوں وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6479]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن معاذ. المشكاة 1621، الإرواء 687، أحكام الجنائز 34.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6489. من كان بينه وبين قوم عهد فلا يشد عقدة ولا ....
جس کا کسی قوم کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو تو ....
حدیث نمبر: 6480
«من كان بينه وبين قوم عهد فلا يشد عقدة ولا يحلها حتى ينقضي أمدها أو ينبذ إليهم على سواء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کسی قوم کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو تو وہ نہ اسے مزید مضبوط کرے اور نہ توڑے یہاں تک کہ اس کی مدت پوری ہو جائے، یا وہ برابری کی بنیاد پر انہیں معاہدہ ختم کرنے کی اطلاع دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6480]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن عمروبن عبسة. الصحيحة 2357: الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6490. من كان حالفا فلا يحلف إلا بالله
جسے قسم کھانی ہو وہ صرف اللہ کی قسم کھائے۔
حدیث نمبر: 6481
«من كان حالفا فلا يحلف إلا بالله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے قسم کھانی ہو وہ صرف اللہ کی قسم کھائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6481]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1011، الإرواء 2560: حم، ق1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6491. من كان ذبح أضحيته قبل أن يصلي فليذبح مكانها أخرى ....
جس نے نماز سے پہلے اپنی قربانی ذبح کر لی ....
حدیث نمبر: 6482
«من كان ذبح أضحيته قبل أن يصلي فليذبح مكانها أخرى ومن لم يكن ذبح فليذبح باسم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے نماز سے پہلے اپنی قربانی ذبح کر لی وہ اس کی جگہ دوسری ذبح کرے، اور جس نے ابھی ذبح نہیں کی وہ اللہ کے نام سے ذبح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6482]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن جندب. مختصر مسلم 1252، الإرواء 1153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6492. من كان ذبح قبل الصلاة فليعد
جس نے نماز سے پہلے قربانی کی وہ دوبارہ کرے۔
حدیث نمبر: 6483
«من كان ذبح قبل الصلاة فليعد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے نماز سے پہلے قربانی کی وہ دوبارہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6483]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أنس. الإرواء 1153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6493. من كان سهلا هينا لينا حرمه الله على النار
جو نرم مزاج، سہل اور نرم دل ہو اللہ تعالیٰ ....
حدیث نمبر: 6484
«من كان سهلا هينا لينا حرمه الله على النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نرم مزاج، سہل اور نرم دل ہو اللہ تعالیٰ اس پر آگ حرام کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6484]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 938: طس، عق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6494. من كان في المسجد ينتظر الصلاة فهو في الصلاة ما ....
جو مسجد میں نماز کا انتظار کرتا رہے وہ اس ....
حدیث نمبر: 6485
«من كان في المسجد ينتظر الصلاة فهو في الصلاة ما لم يحدث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسجد میں نماز کا انتظار کرتا رہے وہ اس وقت تک نماز ہی میں شمار ہوتا ہے جب تک اس کا وضو نہ ٹوٹے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6485]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن حب] عن سهل بن سعد. الترغيب 1/160.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6495. من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب له ....
جو ہمارا کارندہ ہو اور اس کی بیوی نہ ہو ....
حدیث نمبر: 6486
«من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب له زوجة فإن لم يكن له خادم فليكتسب له خادما فإن لم يكن له مسكن فليكتسب مسكنا من اتخذ غير ذلك فهو غال أو سارق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارا کارندہ ہو اور اس کی بیوی نہ ہو تو وہ اپنے لیے بیوی کا انتظام کر لے، اگر اس کا کوئی خادم نہ ہو تو خادم کا انتظام کر لے، اور اگر اس کا کوئی گھر نہ ہو تو گھر کا انتظام کر لے، اور جو اس کے علاوہ کچھ اور حاصل کرے وہ خیانت کرنے والا یا چور ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6486]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن المستورد بن شداد. المشكاة 3751.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6496. من كان له إمام فقراءة الإمام له قراءة
جس کا کوئی امام ہو تو امام کی قراءت اسی ....
حدیث نمبر: 6487
«من كان له إمام فقراءة الإمام له قراءة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کوئی امام ہو تو امام کی قراءت اسی کی قراءت شمار ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6487]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن جابر. صفة الصلاة 81.»
قال الشيخ الألباني: حسن