كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کے برا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ اس کے دین یا اس کی دنیا کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا جائے، سوائے اس کے جسے اللہ بچائے۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب البروالصلة، باب تحريم ظلم المسلم الخ، رقم: 2564. مسند احمد: 539/2. صحيح ابن حبان، رقم: 394.»
|