الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البيوع خرید و فروخت کے مسائل ख़रीदने और बेचने के नियम 10. باب الإقرار اقرار کا بیان १०. “ सच्च बोलना ”
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا ”حق کہو خواہ کڑوا ہی کیوں نہ ہو۔“ اسے ابن حبان نے صحیح کہا ہے۔ ایک لمبی حدیث میں۔
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان (الموارد)، حديث:94.* إبراهيم بن هشام بن يحي الغساني ضعيف متروك.»
حكم دارالسلام: ضعيف
|