الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل وضو کے بعد ہاتھ جھٹکنا منع ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو وہ اپنے ہاتھ نہ جھٹکے، کیونکہ وہ شیطان کے پنکھے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، البختري بن عبيد سليمان خلف متروك كما قال الحافظ فى التقريب: 642»
|