الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الطهارة
طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل
مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھانا
حدیث نمبر: 123
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا (عرعره بن البرندالسامی)،نا اسماعیل بن مسلم المکی، عن عطاءعن ابن عباس قال: ما تت داجن لخالتها فالقوها، فقال رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم الا انتفعتم باهابها؟.اَخْبَرَنَا (عرعره بن البرندالسامی)،نَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَکِّیُّ، عَنْ عَطَاءٍعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا تَتْ دَاجِنٌ لِخَالَتِهَا فَاَلْقَوْهَا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَلَّا اِنْتَفَعْتُمْ بِاِهَابِهَا؟.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، ان کی خالہ کی بکری مر گئی تو انہوں نے اسے باہر پھینک دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہ اٹھا لیا؟

تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الحيض، باب طهارة جولد الميتة بالدباغ، رقم: 363. سنن ابوداود، رقم: 4120. سنن ترمذي، رقم: 1727. سنن نسائي، رقم: 4234. سنن ابن ماجه، رقم: 3612، 3611»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.