الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الاطعمة کھانے سے متعلق احکام و مسائل کھڑے ہو کر پانی پینا
مسلم سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کھڑے ہو کر پینے کے متعلق پوچھا:۔۔۔ اور لوگوں نے کھڑے ہو کر پیا۔
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لانقطاعه رواة يونس بن عبيد عن الصلت مرسلاً، انظر التاريخ الكبير: 299/4.»
|