الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الاطعمة کھانے سے متعلق احکام و مسائل زیتون کے تیل کی فضیلت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیتون کا تیل لگاو اور اس کا سالن بناو، کیونکہ وہ بابرکت ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الاطعمة، باب اكل الزيت، رقم: 1851. سنن ابن ماجه، كتاب الاطعمة، باب الزيت، رقم: 3319. قال الشيخ الالباني: صحيح.»
|