الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الاطعمة
کھانے سے متعلق احکام و مسائل
کھانا کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا چاہیے
حدیث نمبر: 734
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا سفیان، عن عمرو، عن عطاء، عن ابن عباس، عن رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم قال: اذا اکل احدکم طعاما، فـلا یمسح یده حتی یلعقها، او یلعقها.اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُمْ طَعَامًا، فَـلَا یَمْسَحْ یَدَهٗ حَتَّی یَلْعَقَهَا، اَوْ یُلْعِقَهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ ہاتھ صاف نہ کرے حتیٰ کہ وہ اسے چاٹ لے یا چٹوا لے۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاطعمة، باب لعن الاصابع ومسها قبل ان تمسح بالمنديل، رقم: 5456. مسلم، كتاب الاشربة، باب استحباب لعق الاصابع الخ، رقم: 2031. سنن ابوداود، رقم: 3847. سنن ابن ماجه، رقم: 3269. سنن دارمي، رقم: 2026. مسند احمد: 293/1.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.