الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الاطعمة کھانے سے متعلق احکام و مسائل کھانے میں عیب نکالنے کی ممانعت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کھانے میں عیب نہیں نکالا جب اسے پسند فرمایا تو اسے کھا لیا، اور جب ناپسند فرمایا تو اسے چھوڑ دیا۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاطعمة، باب ما عار النبى صلى الله عليه وسلم طعاما، رقم: 5409. مسلم، كتاب الاشرية، باب لا يعيب الطعام، رقم: 2064. سنن ابوداود، رقم: 3763. سنن ترمذي، رقم: 2031.»
جعدہ کے آزاد کردہ غلام ابویحیٰی نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «السابق.»
|