الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الأقوال كتاب الأقوال 328. بَابُ قَوْسُ قُزَحٍ قوسِ قزح کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجرّه آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے، اور قوسِ قزح قومِ نوح کے بعد غرق سے امان میں ہے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: انظر الحديث الآتي: 767»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|