الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الأقوال كتاب الأقوال 344. بَابُ لَا تُسَمُّوا الْعِنَبَ الْكَرْمَ انگور کو کرم کہنے کی ممانعت
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی ہرگز اس طرح نہ کہے: کرم، بلکہ تم کہو حبلہ، یعنی عنب۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه مسلم، كتاب الألفاظ: 2248»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|