الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كِتَابُ الأقوال
كتاب الأقوال
339. بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ
”جیسے اللہ چاہے اور آپ چاہیں“ کہنا ناجائز ہے
حدیث نمبر: 783
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا ابو نعيم، قال‏:‏ حدثنا سفيان، عن الاجلح، عن يزيد، عن ابن عباس‏:‏ قال رجل للنبي صلى الله عليه وسلم‏:‏ ما شاء الله وشئت، قال‏:‏ ”جعلت لله ندا، ما شاء الله وحده‏.‏“حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَجْلَحِ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ‏:‏ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏:‏ مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، قَالَ‏:‏ ”جَعَلْتَ لِلَّهِ نِدًّا، مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ‏.‏“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: جیسے اللہ چاہے اور آپ چاہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو نے اللہ تعالیٰ کا ند اور شریک بنا دیا۔ یوں کہے کہ جو اکیلا اللہ چاہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 2561 و النسائي فى الكبريٰ: 10759 - انظر الصحيحة: 139»

قال الشيخ الألباني: صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.