الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند عبدالله بن مبارك کل احادیث 289 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 39
حدیث نمبر: 39
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
عن عن هشام بن الغاز، عن ابي النضر انه حدثه، قال: سمعت واثلة بن الاسقع، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" قال الله تعالى: انا عند ظن عبدي فليظن بي ما شاء".عَنْ عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ، قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الأَسْقَعِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي فَلْيَظُنَّ بِي مَا شَاءَ".
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کا فرمان ہے کہ میں اپنے بندے کے میرے متعلق گمان کے پاس ہوں، پس وہ میرے بارے میں جو چاہے گمان کر لے۔

تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 318، مسند دارمي: 2/214، مسند احمد: 16016، مستدرك حاکم: 4/420، صحیح ابن حبان، (الموارد(: 184، حلیة الأولیاء، ابو نعیم:9/306۔ شیخ شعیب نے اسے ’’صحیح‘‘ قرار دیا ہے۔»

حكم: صحیح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.