الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند عبدالله بن مبارك کل احادیث 289 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 182
حدیث نمبر: 182
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
انا موسى بن عقبة، عن سالم، عن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من حلف بغير الله، قال فيه قولا شديدا".أنا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ، قَالَ فِيهِ قَوْلا شَدِيدًا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے غیر اللہ کی قسم اٹھائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق بہت سخت بات کہی۔

تخریج الحدیث: «جامع ترمذی، النذور والأیمان: 8، باب منه: 50/35، سنن ابي داؤد، الأیمان: 5، باب کراهیة الحلف بالآباء: 9/78، مستدرك حاکم،الأیمان: 1/18، 52، 4/297، مسند أحمد: 2/34، 67، سنن بیهقي: 10/29۔ شیخ شعیب نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

حكم: صحیح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.