الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند عبدالله بن مبارك کل احادیث 289 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن مبارك
متفرق
حدیث نمبر: 99
حدیث نمبر: 99
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
عن سليمان التيمي، عن اسلم، عن بشر بن شغاف، عن عبد الله بن عمرو بن العاص، قال: جاء اعرابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: ما الصور؟ فقال:" قرن ينفخ به".عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَسْلَمَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا الصُّورُ؟ فَقَالَ:" قَرْنٌ يُنْفَخُ بِهِ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک بدوی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: صور کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ سینگ ہے جس میں پھونکا جائے گا۔

تخریج الحدیث: «جامع ترمذي: 2430، مسند احمد: 2/162، 192، مسند دارمي: 2/344، حلیة الأولیاء، ابو نعیم: 7/243۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

حكم: صحیح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.