الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن سورۃ الاخلاص سے محبت پر جنت کا انعام
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں، آپ نے فرمایا: ”بے شک تمہاری اس سے محبت ہی تمہیں جنت میں لے جائے گی۔ “ ترمذی۔ اور امام بخاری نے اس کا مفہوم بیان کیا ہے۔ رواہ البخاری و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (2774) و الترمذي (2901)» |