الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
قرآن پڑھنے کے اعتبار سے کون بہتر ہے
حدیث نمبر: 2209
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن طاووس مرسلا قال: سئل النبي صلى الله عليه وسلم: اي الناس احسن صوتا للقرآن؟ واحسن قراءة؟ قال: «من إذا سمعته يقرا ارايت انه يخشى الله» . قال طاووس: وكان طلق كذلك. رواه الدارمي وَعَنْ طَاوُوسٍ مُرْسَلًا قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ النَّاسِ أَحْسَنُ صَوْتًا لِلْقُرْآنِ؟ وَأَحْسَنُ قِرَاءَةً؟ قَالَ: «مَنْ إِذَا سَمِعْتَهُ يقْرَأ أَرَأَيْت أَنَّهُ يَخْشَى اللَّهَ» . قَالَ طَاوُوسٌ: وَكَانَ طَلْقٌ كَذَلِك. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
طاؤس ؒ روایت کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا گیا، کون لوگ اچھی آواز اور اچھی قراءت سے قرآن پڑھتے ہیں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جسے تم قرآن پڑھتے سنو اور اس پر خشیت الٰہی ظاہر ہو۔ طاؤس بیان کرتے ہیں، طلق ؒ اسی طرح تھے۔ اسنادہ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الدارمي (471/2 ح 3492، نسخة محققة: 3532)
٭ فيه عبد الکريم بن أبي المخارق: ضعيف و الخبر مرسل و للحديث شواھد ضعيفة.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.