الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن کو سمجھنے کا ذکر
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کے معانی بیان کرو اور اس کے ”غرائب“ کی اتباع کرو، اس کے ”غرائب“ اس کے فرائض و حدود ہیں۔ “ اسنادہ ضعیف جذا۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (2293، نسخة محققة: 2095) ٭ فيه معارک بن عباد: ضعيف، عن عبد الله بن سعيد بن أبي سعيد المقبري: متروک.» |