الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن پڑھنے کی فضیلت دوسرے اعمال پر
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دوران نماز قراءت قرآن، نماز کے علاوہ قراءت قرآن سے افضل ہے، اور نماز کے علاوہ قراءت قرآن، تسبیح و تکبیر سے افضل ہے، اور تسبیح (سبحان اللہ کہنا) صدقہ سے افضل ہے، صدقہ روزہ سے افضل ہے جبکہ روزہ جہنم سے ڈھال ہے۔ “ اسنادہ ضعیف جذا۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (2243، نسخة محققة: 2049) ٭ فيه فضيل بن سليمان النميري: ضعيف في غير الصحيحين و ضعفه الجمھور عن رجل من بني مخزوم: مجھول، عن أبيه عن جده عن عائشة إلخ.» |