كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى دم دو چیزوں کے لئے کرایا جا سکتا ہے
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نظر لگ جانے یا کسی کے ڈسنے سے دم کرنا جائز ہے۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (436/4) و الترمذي (2057) و أبو داود (3884)» |