الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق |
مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق صور پھونکتے والے حضرت اسرافیل کا ذکر
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صور والے (اسرافیل ؑ) کا ذکر کیا اور فرمایا: ”اس کے دائیں جبرائیل ؑ اور اس کے بائیں میکائیل ؑ ہوں گے۔ “ ضعیف، رواہ رزین (لم اجدہ)
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه رزين (لم أجده) [و أبو داود (3999)] ٭ عطية العوفي ضعيف.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.