الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
زقُوم کے درخت کا ذکر
حدیث نمبر: 5683
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابن عباس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قرا هذه الآية: (اتقوا الله حق تقاته ولا تموتن إلا وانتم مسلمون) قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لو ان قطرة من الزقوم قطرات في دار الدنيا لافسدت على اهل الارض معايشهم فكيف بمن يكون طعامه؟» رواه الترمذي وقال: هذا حديث حسن صحيح وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ: (اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُم مُسلمُونَ) قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَو أَن قَطْرَة من الزقوم قطرات فِي دَارِ الدُّنْيَا لَأَفْسَدَتْ عَلَى أَهْلِ الْأَرْضِ مَعَايِشَهُمْ فَكَيْفَ بِمَنْ يَكُونُ طَعَامَهُ؟» رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: اللہ سے ایسے ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت اس حال میں آئے کہ تم مسلمان ہو۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر زقوم (تھوہر) کا ایک قطرہ دنیا میں گرا دیا جائے تو وہ زمین والوں پر ان کے اسبابِ زندگانی خراب کر دے، تو اس شخص کی کیا حالت ہو گی جس کا کھانا ہی وہی ہو گا۔ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (2585) [و ابن ماجه (4325) وصححه ابن حبان (الموارد: 2611، الإحسان: 7427) و الحاکم علي شرط الشيخين (2/ 294، 451) ووافقه الذهبي]
٭ رواية شعبة عن الأعمش محمولة علي السماع، انظر ’’مسألة التسمية‘‘ لمحمد بن طاھر المقدسي (ص 47) و للحديث علة غير قادحة عند ابن أبي شيبة (13/ 161 ح 15991) و أحمد (1/ 338 ح 3138) وغيرهما.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.