الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
اہل جنت تیس یا تینتیس سال کے نظر آئیں گے
حدیث نمبر: 5639
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن معاذ بن جبل ان النبي صلى الله عليه وسلم قال: «يدخل اهل الجنة الجنة جردا مردا مكحلين ابناء ثلاثين-او ثلاث وثلاثين-سنة» . رواه الترمذي وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَدْخُلُ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ جُرْدًا مُرْدًا مُكَحَّلِينَ أَبْنَاءَ ثَلَاثِينَ-أَوْ ثلاثٍ وَثَلَاثِينَ-سنة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت والے جنت میں اس حال میں داخل ہوں گے کہ نہ تو ان کے جسم پر بال ہوں گے اور نہ ان کی داڑھی ہو گی، ان کی آنکھیں سرمگیں ہوں گی اور ان کی عمر تیس یا تینتیس سال ہو گی۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (2545 وقال: حسن غريب)
٭ قتادة مدلس و عنعن فالسند ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة عند أحمد (2/ 295، 343، 415) وغيره، وانظر الحديث السابق [و النھاية بتحقيقي (1019)]»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.