🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

91. الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا
جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27931 ترقیم الشثری: -- 29146
٢٩١٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم ان عمرو بن الحارث بن المصطلق حفر بئرا في طريق [المسلمين فوقع فيها بغل فانكسر فضمنه شريح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عمرو بن حارث بن مصطلق نے مسلمانوں کے راستہ میں ایک کنواں کھودا تو اس میں ایک خچر گرا اور اس کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں تو حضرت شریح نے اس کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29146، ترقيم محمد عوامة 27931)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27932 ترقیم الشثری: -- 29147
٢٩١٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع، حدثنا عيسى بن دينار عن ابيه ان عمرو بن الحارث حفر بئرا في طريق] (١) المسلمين فمر بغل فوقع فيها فانكسر، فضمنه شريح قيمة البغل مائتي درهم واعطاه البغل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
حضرت دینار فرماتے ہیں کہ عمرو بن حارث بن مصطلق نے مسلمانوں کے راستہ میں کنواں کھودا وہاں سے ایک خچر گزر رہا تھا وہ اس کنویں میں گرا اور اس کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں تو حضرت شریح نے اس کو خچر کی قیمت کا ضامن بنایا جو دو سو درہم تھی اور آپ نے وہ خچر عمرو کو دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29147، ترقيم محمد عوامة 27932)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27933 ترقیم الشثری: -- 29148
٢٩١٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن الحسن (ابي) (١) مسافر ان كنيفا لجار له وقع على صبي فقتله او جرحه، فقال شريح: لو اتيت به لضمنته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، ك]: (ابن)، وانظر: العلل لأحمد (١/ ٣٢٣).
حضرت شریک فرماتے ہیں کہ حضرت حسن ابو مسافر کے ایک پڑوسی کی ڈھال کسی بچہ پر گری اور وہ بچہ مرگیا یا زخمی ہوگیا اس پر حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: اگر اسے میرے پاس لایا جاتا تو میں ضرور اس شخص کو ضامن بناتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29148، ترقيم محمد عوامة 27933)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27934 ترقیم الشثری: -- 29149
٢٩١٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل عن الحارث عن شريح انه كان لا يدع ظلة لا يمر فيها الفارس برمحه ويقول: بنيتم على رمح الفارس.
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کسی ایسے سائبان کو نہیں چھوڑتے تھے کہ جس کے نیچے سے گھڑ سوار اپنے نیزے کے ساتھ نہ گزر سکتا ہو اور فرماتے کہ تم اسے گھڑ سوار کے نیز کے مطابق بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29149، ترقيم محمد عوامة 27934)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں