🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

129. العقل على من يكون؟
دیت کس پر لازم ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28160 ترقیم الشثری: -- 29392
٢٩٣٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: العقل على من له الميراث.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا: دیت ان لوگوں پر لازم ہوگی جن کو وراثت ملتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29392، ترقيم محمد عوامة 28160)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28161 ترقیم الشثری: -- 29393
٢٩٣٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: ابي القوم ان يعقلوا عن مولاهم (١) ، قال عطاء: إن ابي اهله والناس ان يعقلوا عنه فهو مولى المصاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (مولى من عقل عنه).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: اگر لوگ اپنے آزاد کردہ غلام کی دیت ادا کرنے سے انکار کردیں؟ حضرت عطاء نے جواب دیا: اگر اس غلام کے گھر والے اور لوگ اس کی دیت ادا کرنے سے انکار کردیں تو وہ اس شخص کا آزاد کردہ غلام شمار ہوگا جس کو مصیبت پہنچی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29393، ترقيم محمد عوامة 28161)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28162 ترقیم الشثری: -- 29394
٢٩٣٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: قال عمر فيه: إذا والى الرجل رجلا فله ميراثه، وعلى عاقلته عقله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.
اما م زہری فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت عمر نے یوں ارشاد فرمایا: جب آدمی نے کسی آدمی کی مدد کی تو مدد کرنے والا تو اس کی وراثت کا حقدار ہوگا اور اس کے خاندان والوں پر اس کی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29394، ترقيم محمد عوامة 28162)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28163 ترقیم الشثری: -- 29395
٢٩٣٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم في رجل تولى قوما قال: إذا عقل عنهم فهو منهم.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ایسے آدمی کے بارے میں کہ جس نے کسی قوم سے تعلق جوڑ لیا ہو۔ آپ نے یوں ارشاد فرمایا: جب یہ ان لوگوں کی طرف سے دیت بھی ادا کرے تو یہ انہیں میں سے شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29395، ترقيم محمد عوامة 28163)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں