مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36473 ترقیم الشثری: -- 38060
٣٨٠٦٠ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) قال: حدثنا عبد الحميد بن عبد الله بن مسلم بن يسار قال: اخبرنا كلثوم بن (جبر) (٢) قال: كان المتمني بالبصرة يقول: فقه الحسن، وورع محمد بن سيرين، وعبادة طلق بن حبيب، وحلم (٣) ابن (يسار) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خباب).
(٢) في [س]: (جبير).
(٣) في [هـ]: زيادة (مسلم).
(٤) في [ع]: (سيار).
حضرت کلثوم بن جبیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بصرہ میں متمنی کہا کرتا تھا۔ حضرت حسن کی فقہ، حضرت محمد بن سیرین کا ورع، حضرت طلق بن حبیب کی عبادت اور ابن یسار کا حلم (بےمثال) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38060، ترقيم محمد عوامة 36473)
ترقیم عوامۃ: 36474 ترقیم الشثری: -- 38061
٣٨٠٦١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد عن عاصم قال: سمعت مورقا العجلي يقول: ما رايت احدا افقه في ورعه، ولا اورع في فقهه من محمد.
حضرت مؤرق عجلی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد رحمہ اللہ سے بڑھ کر اپنی فقہ میں پرہیزگاری کرنے والا، اور اپنی پرہیزگاری میں فقہ رکھنے والا نہیں دیکھا۔ حضرت ابوقلابہ کہتے ہیں۔ تم اس کو جہاں بھی پھیر دو۔ تو وہ تم اس کو سب سے زیادہ پرہیزگاری کرنے والا اور تم میں سے اپنے نفس کا سب سے زیادہ مالک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38061، ترقيم محمد عوامة 36474)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 38062
٣٨٠٦٢ - (١) وقال ابو قلابة: اصرفوه حيث شئتم فتجدونه اشدكم ورعا، واملككم لنفسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38062، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 36475 ترقیم الشثری: -- 38063
٣٨٠٦٣ - حدثنا الثقفي عن ايوب عن محمد قال: لا اعلم (الدرن) (١) من الدين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في تاريخ ابن معين: (رواية الدوري ٤٢/ ٢٦٥، والمراد: عدم النظافة، وفي الحلية ٣/ ١١: (لا أعلم القذر من الدين)، وفي [أ، ط، هـ]: (الدون).
حضرت محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں دین میں کوئی میل کچیل نہیں جانتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38063، ترقيم محمد عوامة 36475)
ترقیم عوامۃ: 36476 ترقیم الشثری: -- 38064
٣٨٠٦٤ - حدثنا عفان بن مسلم قال: حدثنا (سلام) (١) بن مسكين قال: حدثنا عمران بن عبد الله بن (ابي) (٢) طلحة الخزاعي قال: إن نفس سعيد بن المسيب كانت اهون عليه في ذات الله من نفس ذباب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سالم).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
حضرت عمران بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب کا نفس، اللہ کے معاملہ میں ان پر مکھی سے بھی زیادہ ہلکا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38064، ترقيم محمد عوامة 36476)
ترقیم عوامۃ: 36477 ترقیم الشثری: -- 38065
٣٨٠٦٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد عن يحيى بن سعيد ان سعيد بن المسيب كان يكثر ان يقول في مجلسه: اللهم سلم سلم.
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب اپنی مجلس میں اکثر یہ کہا کرتے تھے۔ اے اللہ! سلامتی فرما۔ اے اللہ! سلامتی فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38065، ترقيم محمد عوامة 36477)
ترقیم عوامۃ: 36478 ترقیم الشثری: -- 38066
٣٨٠٦٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا ابو عوانة عن يزيد عن عبد الله بن الحارث قال: قال كعب: ما نظر الله إلى الجنة قط إلا قال: طبت لاهلك، (فازدادت) (١) على ما كانت طيبا حتى يدخلها اهلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (فإن زادت).
حضرت کعب کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جنت کی طرف کبھی نہیں دیکھا مگر یہ کہ فرمایا: تم اپنے اہل کے لیے اچھی ہوجاؤ۔ چناچہ وہ اپنی اچھائی کے باوجود مزید اچھی ہوتی ہے یہاں تک کہ اہل جنت جنت میں داخل ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38066، ترقيم محمد عوامة 36478)
ترقیم عوامۃ: 36479 ترقیم الشثری: -- 38067
٣٨٠٦٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا ابو عمران الجوني عن عبد الله بن رباح الانصاري عن كعب قال: قال إبراهيم: يا رب إني ليحزنني ان لا ارى احدا في الارض يعبدك غيري، فبعث الله ملائكة (تصلي معه وتكون معه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (تكون معه وتصلي معه).
حضرت کعب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے عرض کیا۔ اے پروردگار! مجھے اس بات سے غم ہوتا ہے کہ روئے زمین پر میرے علاوہ تیری عبادت کوئی نہ کرے۔ چناچہ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو بھیجا جو حضرت ابراہیم کے ساتھ ہوتے تھے اور ان کے ساتھ نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38067، ترقيم محمد عوامة 36479)
ترقیم عوامۃ: 36480 ترقیم الشثری: -- 38068
٣٨٠٦٨ - حدثنا يحيى بن يمان عن عبد الرحمن بن ثوبان عن ابيه عن عبد الله ابن (ضمرة) (١) عن كعب قال: الدنيا ملعونة، ملعون ما فيها إلا متعلم خير او معلمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (حمزة).
حضرت کعب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ سارا کچھ ملعون ہے سوائے خیر کے سیکھنے اور سکھانے والے کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38068، ترقيم محمد عوامة 36480)
ترقیم عوامۃ: 36481 ترقیم الشثری: -- 38069
٣٨٠٦٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرني علي بن زيد عن مطرف ان كعبا قال: في قوله: ﴿وفرش مرفوعة﴾ [الواقعة: ٣٤] ، قال: (١) مسيرة اربعين عاما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (على).
حضرت مطرف سے روایت ہے کہ حضرت کعب نے ارشادِ خداوندی (وَفُرُشٍ مَرْفُوعَۃٍ) کے بارے میں فرمایا: چالیس سال کی مسافت تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38069، ترقيم محمد عوامة 36481)