🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36443 ترقیم الشثری: -- 38030
٣٨٠٣٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا جويبر عن الضحاك قال: كتب عمر بن الخطاب إلى ابي موسى: اما بعد فإن القوة في العمل ان لا تؤخروا عمل اليوم لغد، فإنكم إذا فعلتم ذلك تداركت عليكم الاعمال فلم (تدروا) (١) ايها تاخذون فاضعتم، فإذا خيرتم بين امرين: احدهما للدنيا والآخر للآخرة؛ فاختاروا ⦗٥٦٠⦘ امر الآخرة على امر الدنيا، فإن الدنيا تفنى و (٢) الآخرة تبقى، كونوا من الله (على وجل) (٣) ، وتعلموا كتاب الله، فإنه ينابيع العلم وربيع القلوب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يدروا).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (إن).
(٣) في [جـ]: ﷿.
(٤) ضعيف جدًا؛ جويبر متروك، أخرجه ابن شبه في تاريخ المدينة (١٣٠٩)، وأبو عبيد في الأموال (١٠)، وابن جرير في التاريخ ٢/ ٥٧٢.

حضرت ضحاک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حصرت ابوموسیٰ کو تحریر فرمایا: اما بعد! بیشک عمل میں قوت ہے۔ تم آج کا کام کل پر نہ چھوڑنا۔ کیونکہ تم جب اس طرح کرو گے تو بہت سے اعمال تمہارے اوپر جمع ہوجائیں گے۔ تمہیں پتہ نہیں چلے گا کہ تم ان میں سے کس کو لو۔ پھر تم ضیاع کرو گے۔ پس جب تمہیں دو کاموں کے درمیان اختیار دیا جائے۔ ان میں سے ایک دنیا کے لیے ہو۔ اور دوسرا آخرت کے لیے ہو۔ تو تم آخرت کے کام کو دنیا کے کام پر ترجیح دو۔ کیونکہ دنیا فانی ہے اور آخرت باقی ہے اور تم اللہ کی طرف سے خوف پر رہو۔ اور تم اللہ کی کتاب سیکھو۔ کیونکہ وہ علم کے چشمے ہیں اور دلوں کی بہار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38030، ترقيم محمد عوامة 36443)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36444 ترقیم الشثری: -- 38031
٣٨٠٣١ - حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه عن ابن عباس قال: من (راءي راءى) (١) (الله) (٢) به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رأيا رأيًا).
(٢) في [س]: (للَّه).
(٣) ضعيف؛ لحال قابوس ففيه بين، وورد نحوه مرفوعًا، أخرجه مسلم (٢٩٨٦).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص ریا کاری کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کے ساتھ دکھلاوا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38031، ترقيم محمد عوامة 36444)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36445 ترقیم الشثری: -- 38032
٣٨٠٣٢ - حدثنا وكيع عن الاوزاعي عن حسان بن عطية عن عبد الله بن ابي زكريا قال: بلغني ان الرجل إذا راءى بشيء من عمله احبط ما كان قبل ذلك.
حضرت عبداللہ بن ابی زکریا سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی کہ جب آدمی اپنے کسی عمل میں ریا کاری کرتا ہے تو اس کے اس سے پہلے والے عمل ضائع ہوجاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38032، ترقيم محمد عوامة 36445)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36446 ترقیم الشثری: -- 38033
٣٨٠٣٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل قال: سمعت جندبا العلقي يقول: قال رسول الله ﷺ:"من يسمع يسمع الله به، ومن يرائي يرائي الله به" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاي (٦٤٩٩)، ومسلم (٢٩٨٧).
حضرت جندب علقی فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ناموری چاہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو رسوا کرتے ہیں اور جو شخص ریا کاری کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ دکھلاوا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38033، ترقيم محمد عوامة 36446)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36447 ترقیم الشثری: -- 38034
٣٨٠٣٤ - [حدثنا غندر عن شعبة عن عاصم بن بهدلة قال: سمعت ابا رزين قال: قال عبد الله: من يسمع (يسمع) (١) الله به، ومن يرائي يرائي الله به] (٢) ، ومن ⦗٥٦١⦘ تواضع تخشعا رفعه الله، ومن (تعظم) (٣) تطاولا وضعه الله (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ب]: (يعظم).
(٤) منقطع؛ أبو رزين لم يسمع من ابن مسعود، وأخرجه ابن المبارك في الزهد (٧٤)، والطبراني (٨٥١٢)، والبيهقي في شعب الإيمان (٨١٤٦).

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص ناموری چاہتا ہے تو اللہ اس کو رسوائی دیتے ہیں اور جو شخص ڈر کر تواضع اختیار کرتا ہے اللہ اس کو بلند کرتے ہیں اور جو دراز ہو کر بڑا بننا چاہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو گرا دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38034، ترقيم محمد عوامة 36447)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36448 ترقیم الشثری: -- 38035
٣٨٠٣٥ - حدثنا الفضل بن دكين (قال) (١) : حدثنا الاعمش عن عمرو بن (ميمون) (٢) عن شيخ يكنى ابا (يزيد) (٣) قال: سمعت عبد الله بن عمرو يقول: قال رسول الله ﷺ:"من يسمع الناس بعمله سمع الله به سامع خلقه يوم القيامة، وحقره وصغره" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (نا).
(٢) كذا في النسخ، وهو خطأ، وفي [ع، هـ]: (عمرو بن مرة)، وهو الصواب الموافق لصادر التخريج وكتب التراجم.
(٣) في [س]: (زيد).
(٤) صحيح؛ أبو يزيد هو خيثمة بن عبد الرحمن كما عند الطبراني وأبي نعيم، وعمرو هو ابن مرة على الصحيح، وأخرجه أحمد (٦٩٨٦)، وابن المبارك في الزهد (١٤١)، والبغوي (٤١٣٨)، وابن الجعد (١٣٥)، والطبراني في الأوسط (٥٧٤٨)، وهناد (٨٧٢)، والقضاعي في مسند الشهاب (٤٨٢)، وأبو نعيم في الحلية ٥/ ٩٩، والبيهقي في شعب الإيمان (٦٨٢٢).

حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص لوگوں میں ناموری چاہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن ساری مخلوق میں رسوا کرے گا اور اس کو حقیر اور صغیر کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38035، ترقيم محمد عوامة 36448)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36449 ترقیم الشثری: -- 38036
٣٨٠٣٦ - حدثنا بكر بن عبد الرحمن قال: حدثنا عيسى بن المختار عن محمد بن ابي ليلى عن (العوفي) (١) عن ابي سعيد عن رسول الله ﷺ قال:"من سمع سمع الله به ومن راءى راءى الله به" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (العرزمي).
(٢) ضعيف؛ لضعف عطية العوفي وابن أبي ليلى، أخرجه أحمد (١١٣٥٨)، والترمذي (٢٣٨١)، وابن ماجه (٤٢٠٦)، وأبو يعلى (١٠٥٩)، والإسماعيلي في معجم شيوخه (٣٥٠)، والطبراني في الأوسط (٥٨٦٥).

حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ناموری چاہتا ہے تو اللہ اس کو رسوا کردیتا ہے اور جو شخص ریاکاری کرتا ہے تو اللہ اس کے ساتھ دکھلاوا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38036، ترقيم محمد عوامة 36449)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36450 ترقیم الشثری: -- 38037
٣٨٠٣٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: لقد ⦗٥٦٢⦘ (ادركت) (١) اقواما ما كانوا يشبعون ذلك الشبع، إن كان احدهم لياكل حتى إذا رد نفسه امسك ذابلا ناحلا مقبلا (على شانه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أدركنا).
(٢) في [جـ]: (عليهما).

حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تحقیق میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اس طرح سے پیٹ سیراب کرکے نہیں کھاتے تھے۔ وہ لوگ کھانا کھانے کے بعد بھی کمزور، نحیف اور پہلے کی طرح چست ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38037، ترقيم محمد عوامة 36450)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36451 ترقیم الشثری: -- 38038
٣٨٠٣٨ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث قال: كنا إذا دخلنا على الحسن خرجنا (وما) (١) نعد الدنيا شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ولا).
حصرت اشعث سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب ہم حضرت حسن کے پاس جاتے تو ہم اس حال میں باہر آتے کہ ہم دنیا کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38038، ترقيم محمد عوامة 36451)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36452 ترقیم الشثری: -- 38039
٣٨٠٣٩ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابي الاشهب عن الحسن: ﴿وحيل بينهم وبين ما يشتهون﴾ [سبا: ٥٤] قال: من الإيمان.
حضرت حسن سے قرآن مجید کی آیت { وَحِیلَ بَیْنَہُمْ وَبَیْنَ مَا یَشْتَہُونَ } کے بارے میں منقول ہے کہ اس سے مراد ایمان سے محروم ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38039، ترقيم محمد عوامة 36452)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں