سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. بَابُ الْمَرْأَةِ تُظَاهِرُ
باب: ظہار کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3804 ترقیم الرسالہ : -- 3865
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى، نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، يَقُولُ:" إِذَا كَانَ تَحْتَ الرَّجُلِ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَظَاهَرَ مِنْهُنَّ، تُجْزِيهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کسی شخص کی چار بیویاں ہوں اور وہ ان سب کے ساتھ ظہار کرے، تو اسے ایک ہی کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3865]
ترقیم العلمیہ: 3804
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1831، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15352، 15353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3864، 3865، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 11566، 11567»
ترقیم العلمیہ : 3805 ترقیم الرسالہ : -- 3866
نَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، نَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي الشَّيْبَانِيَّ، وَالْمُغِيرَةِ، وَحُصَيْنٌ، قَالُوا: سَمِعْنَا الشَّعْبِيَّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ مُصْعَبَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَهُوَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أَبِي، فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ، فَأُمِرَتْ أَنْ تُعْتِقَ رَقَبَةً وَتَتَزَوَّجَهُ" .
عائشہ بنت طلحہ بیان کرتی ہیں: میں نے کہا: ”اگر میں مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لوں، وہ میرے لیے میرے والد کی پشت (کی طرح قابل احترام) ہوں۔“ پھر انہوں نے اس کا حکم دریافت کیا، تو انہیں ایک غلام آزاد کرنے کی ہدایت کی گئی، پھر انہوں نے مصعب بن زبیر کے ساتھ شادی کر لی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3866]
ترقیم العلمیہ: 3805
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1848، 1851، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3866»