المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
38. لَا يَزَالُ هَذَا الدِّينُ قَائِمًا يُقَاتِلُ عَلَيْهِ الْمُسْلِمُونَ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ
یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا اور مسلمان اس کے لیے لڑتے رہیں گے یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے
حدیث نمبر: 8593
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل والحسن بن صالح، عن سماك بن حَرْب، عن جابر بن سَمُرةَ قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يزال هذا الدين قائمًا يقاتل عليه المسلمون حتى تقوم الساعة" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8388 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8388 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا اور مسلمان اس کی سربلندی کے لیے قتال کرتے رہیں گے یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8593]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8593]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل سماك بن حرب» [ترقيم الرساله 8593] [ترقيم الشركة 8490] [ترقيم العلميه 8388]
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
حدیث نمبر: 8594
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا أبو الوليد، حدثنا همام، عن قتادة، عن ابن بُريدة، عن سليمان (2) بن الربيع، عن عمر بن الخطاب قال: قال رسول الله:"لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق حتى تقوم الساعة" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وقد رواه ثَوْبانُ وعِمران بن حصين عن رسول الله ﷺ. أما حديث ثوبان:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8389 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه. وقد رواه ثَوْبانُ وعِمران بن حصين عن رسول الله ﷺ. أما حديث ثوبان:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8389 - صحيح
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے گا یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اسے سیدنا ثوبان اور سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ جہاں تک سیدنا ثوبان کی حدیث کا تعلق ہے تو: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8594]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره كسابقه، وهذا إسناد ليِّن، سليمان بن الربيع لم يرو عنه غير ابن بريدة "» [ترقيم الرساله 8594] [ترقيم الشركة 8491] [ترقيم العلميه 8389]
الحكم على الحديث: صحيح لغيره كسابقه