🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. (في) الرجل يقرأ السجدة فيسهو فيضم إليها (أخرى) (فيكون) عليه سهو (هل يسجد)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے ایک سجدہ تلاوت کرنے کے بجائے دو کر لئے تو وہ سجود سہو کرے گا اگر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4414 ترقیم الشثری: -- 4443
٤٤٤٣ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن عبيد الله بن ابي زياد قال: قلت لسعيد بن جبير: قرات السجدة وانا ساجد اسجد؟ قال: لا، ولم تقرا وانت ساجد؟.
حدثنا عبد الله بن إدريس، عن عبيد الله بن ابي زياد، قال: قلت لسعيد بن جبير: قرات السجدة وانا ساجد اسجد؟ قال:" لا ولم تقرا وانت ساجد"
حضرت عبید اللہ بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا کہ میں اگر حالت سجود میں آیت سجدہ پڑھوں تو کیا میں سجدہ کروں گا؟ انہوں نے فرمایا نہیں، لکنن تم سجدے کی حالت میں آیت سجدہ کیوں پڑھتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4443، ترقيم محمد عوامة 4414)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
33. الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت
کوئی شخص خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4415 ترقیم الشثری: -- 4444
٤٤٤٤ - حدثنا إسماعيل بن علية عن حاتم بن ابي صغيرة قال: قلت لعبد الله بن ابي مليكة قرات السجدة وانا اطوف بالبيت فكيف ترى قال: آمرك ان تسجد، قلت: إذا (يركبني) (١) الناس؛ وهم يطوفون، فيقولون: مجنون، افاستطيع ان اسجد وهم يطوفون؟ فقال: والله، لئن قلت ذلك، لقد قرا ابن الزبير السجدة فلم يسجد، فقام الحارث بن ابي ربيعة فقرا السجدة ثم جاء فجلس، فقال: يا امير المؤمنين، ما منعك ان تسجد قبيل حيث قرات السجدة؟ فقال: لاي شيء اسجد! إني لو كنت في صلاة سجدت، فاما (إذا) (٢) لم اكن في صلاة فإني لا اسجد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، د، س، ط، ك، هـ]: (تركني)، وانظر: أخبار مكة للفاكهي (٥٥٧).
(٢) في [ك]: (إذ).

حدثنا حدثنا إسماعيل ابن علية، عن حاتم بن ابي صغيرة، قال: قلت لعبد الله بن ابي مليكة قرات السجدة وانا اطوف بالبيت فكيف ترى؟ قال:" آمرك ان تسجد"، قلت: إذا تركني الناس وهم يطوفون، فيقولون: مجنون افاستطيع ان اسجد وهم يطوفون، فقال: والله لئن قلت ذلك: لقد قرا ابن الزبير السجدة فلم يسجد فقام الحارث بن ابي ربيعة فقرا السجدة ثم جاء فجلس، فقال: يا امير المؤمنين ما منعك ان تسجد قبيل حيث قرات السجدة؟ فقال:" لاي شيء اسجد؟ إني لو كنت في صلاة سجدت فاما إذا لم اكن في صلاة فإني لا اسجد"،
حضرت حاتم بن ابی صغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی ملیکہ سے سوال کیا کہ اگر میں دورانِ طواف آیت سجدہ پڑھوں تو سجدہ کروں یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تمہیں سجدہ کرنے کا حکم دیتا ہوں۔ میں نے کہا کہ اس صورت میں تو طواف کرتے ہوئے لوگ مجھے روند ڈالیں گے اور کہیں گے کہ یہ پاگل ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ طواف کررہے ہوں اور میں سجدہ کروں؟! انہوں نے کہا خدا کی قسم! اگر یہ بات ہے تو سن لو کہ حضرت ابن زبیر نے ایک مرتبہ آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ نہیں کیا۔ پھر حضرت حارث بن ابی ربیعہ نے آیت سجدہ پڑھی، پھر آکر بیٹھ گئے اور کہنے لگے اے امیر المؤمنین! ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ نے آیت سجدہ پڑھی تھی، لیکن آپ نے سجدہ کیوں نہیں کیا؟ حضرت ابن زبیر نے فرمایا کہ میں کیوں سجدہ کروں؟ جب میں نماز میں ہوتا ہوں تو سجدہ کرتا ہوں اور اگر میں نماز کے باہر آیت سجدہ کی تلاوت کروں تو سجدہ نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4444، ترقيم محمد عوامة 4415)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4445
٤٤٤٥ - قال: وسالت عطاء عن ذلك فقال: استقبل البيت واومئ براسك.
قال: وسالت عطاء عن ذلك، فقال: استقبل البيت واومئ براسك
حضرت حاتم بن ابی صغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت عطاء سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ خانہ کعبہ کی طرف رخ کرکے سر سے اشارہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4445، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4416 ترقیم الشثری: -- 4446
٤٤٤٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن مجاهد في الرجل يقرا السجدة وهو يطوف بالبيت قال: يومئ او قال: يسجد.
حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن، عن ليث، عن مجاهد في الرجل يقرا السجدة وهو يطوف بالبيت، قال:" يومئ او قال: يسجد"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دورانِ طواف آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو سر کے اشارے سے سجدہ کرلے، یا فرمایا کہ سجدہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4446، ترقيم محمد عوامة 4416)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
34. السجدة تقرأ في الظهر والعصر
ظہر اور عصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4417 ترقیم الشثری: -- 4447
٤٤٤٧ - حدثنا (١) ابو بكر قال: (نا) (٢) شريك عن جابر عن ابي جعفر قال: قرا النبي ﷺ في صلاة مكتوبة سجدة ثم سجد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (نا).
(٢) في [أ]: (ثنا).
(٣) مرسل ضعيف، جابر ضعيف، وأبو جعفر تابعي.

حدثنا ابو بكر، قال: نا شريك ، عن جابر ، عن ابي جعفر ، قال: " قرا النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة مكتوبة سجدة ثم سجد"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرض نماز میں آیت سجدہ پڑھی پھر سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4447، ترقيم محمد عوامة 4417)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4418 ترقیم الشثری: -- 4448
٤٤٤٨ - حدثنا معتمر (بن سليمان) (١) عن ابيه قال: بلغني عن ابي مجلز ان النبي ﷺ قرا في صلاة الظهر (سجدة) (٢) فسجد (فراوا) (٣) انه قرا (آلم تنزيل) السجدة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [أ]: (بن سليمان).
(٢) في [أ، ب، جـ، د، ك]: زيادة (سجدة).
(٣) في [ب]: (فروا).
(٤) مرسل مجهول؛ أبو مجلز تابعي، والراوي عنه مجهول، وأخرجه أحمد (٥٥٥٦) عن ابن عمر متصلًا وسيأتي.

حدثنا معتمر بن سليمان ، عن ابيه ، قال: بلغني، عن ابي مجلز ،" ان النبي صلى الله عليه وسلم قرا في صلاة الظهر سجدة فسجد، فراوا انه قرا" الم تنزيل" السجدة".
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھی، پھر سجدہ کیا۔ لوگوں کا خیال ہے کہ آپ نے الم تنزیل السجدۃ پڑھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4448، ترقيم محمد عوامة 4418)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4419 ترقیم الشثری: -- 4449
٤٤٤٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال (اخبرنا) (١) التيمي عن ابي مجلز عن ابن عمر عن النبي ﷺ بمثله قال: ولم (يسمعه التيمي) (٢) من ابي مجلز (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [هـ]: (فراغ).
(٣) منقطع، أخرجه أحمد (٥٥٥٦) والحاكم (١/ ٢٢١) وأبو داود (٨٠٧) والطحاوي (١/ ٢٠٧) والبيهقي (٢/ ٣٢٢).

حدثنا يزيد بن هارون ، قال: اخبرنا التيمي ، عن ابي مجلز ، عن ابن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بمثله، قال: ولم يسمعه التيمي من ابي مجلز
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یونہی منقول ہے۔
راوی کہتے ہیں کہ تیمی نے یہ روایت ابو مجلز سے نہیں سنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4449، ترقيم محمد عوامة 4419)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4420 ترقیم الشثری: -- 4450
٤٤٥٠ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن إياس (بن) (١) دغفل عن ابي (حكيمة) (٢) ان ابن عمر صلى باصحابه الظهر فسجد فيها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [د]: (حكيم).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو داود الطيالسي، عن إياس بن دغفل، عن ابي حكيمة، ان ابن عمر " صلى باصحابه الظهر فسجد فيها"
حضرت ابو حکیمہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے ساتھیوں کو ظہر کی نما زپڑھائی اور اس میں سجدہ تلاوت کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4450، ترقيم محمد عوامة 4420)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4421 ترقیم الشثری: -- 4451
٤٤٥١ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر قال اخبرني من راى ابن الزبير في حائط من حيطان مكة (قال) (١) : فصلى العصر او الظهر قال: فسجد فقال له رجل: إنك صليت خمس ركعات فقال: إني قرات (بسورة فيها) (٢) سجدة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ك].
(٢) سقط من: [جـ]، وفي [ك]: (سورة).
(٣) مجهول.

حدثنا حدثنا سهل بن يوسف، عن حميد، عن بكر، قال: اخبرني من راى ابن الزبير في حائط من حيطان مكة، قال: فصلى العصر او الظهر، قال: فسجد، فقال له رجل: إنك صليت خمس ركعات، فقال:" إني قرات بسورة فيها سجدة"
حضرت بکر کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک آدمی نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ابن زبیر کو مکہ کے ایک باغ میں دیکھا کہ انہوں نے عصر یا ظہر کی نماز پڑھی اور اس میں سجدہ کیا۔ نماز کے بعد کسی آدمی نے ان سے کہا کہ آپ نے پانچ رکعات پڑھائی ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں میں نے ایک سورت پڑھی تھی جس میں سجدۂ تلاوت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4451، ترقيم محمد عوامة 4421)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4422 ترقیم الشثری: -- 4452
٤٤٥٢ - حدثنا وكيع (والفضل) (١) بن دكين عن ابي هلال عن انس بن سيرين ان ابن مسعود قرا في الظهر (الم تنزيل) السجدة وفي (الاخرى) (٢) بسورة من المثاني (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (الفضيل).
(٢) في [جـ]: (الأخرة).
(٣) منقطع؛ أنس بن سيرين لا يروي عن ابن مسعود.

حدثنا حدثنا وكيع، والفضل بن دكين، عن ابي هلال، عن انس بن سيرين، ان ابن مسعود " قرا في الظهر" الم تنزيل" السجدة , وفي الاخرى بسورة من المثاني"
حضرت انس بن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ظہر کی پہلی رکعت میں الم تنزیل السجدۃ دوسری رکعت میں مثانی میں سے کوئی سور ت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4452، ترقيم محمد عوامة 4422)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں