🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. ما جاء عن أبي بكر وعمر وعثمان في صدقة الإبل
اونٹوں کی زکوٰۃ کے بارے میں سیدنا ابو بکر، عمر اور عثمان سے جو منقول ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10847 ترقیم الشثری: -- 11054
١١٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا عبد الله بن المستورد قال: سمعت ابا قلابة يحدث (١) عمر بن عبد العزيز قال: بعث ⦗٤٠٥⦘ ابو بكر (الصديق) (٢) المصدقين، فامرهم ان يبيعوا الجذعة باربعين والحقة بثلاثين وابن لبون بعشرين وبنت (مخاض) (٣) بعشرة، فانطلقوا، فباعوا ما باعوا بقيمة ابي بكر، ثم رجعوا حتى إذا كان العام المقبل بعثهم، فقالوا: لو شئنا ان (نزداد) (٤) (٥) (ازددنا) (٦) (٧) فقال: زيدوا في كل سن عشرة. فلما (٨) كان العام المقبل بعثهم، فقالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا شيئا. فلما ولي عمر بعث عماله بقيمة ابي بكر الآخرة حتى إذا كان العام المقبل قال العمال: لو شئنا ان نزداد ازددنا (فقال: زيدوا في كل سن عشرة، حتى إذا كان العام المقبل بعثهم بالقيمة الآخرة. فقالوا: لو شئنا ان نزداد (ازددنا) ) (٩) (١٠) ، قال: لا. حتى إذا ولي عثمان بعث بقيمة عمر الآخرة حتى إذا كان العام المقبل قالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا. قال: زيدوا في كل سن عشرة، حتى إذا كان (العام) (١١) المقبل قالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا، قال: لا. فلما ولي معاوية بعث بقيمة عثمان الآخرة، فلما كان العام المقبل قالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا، (قال: زيدوا في كل سن عشرة، حتى إذا كان العام المقبل؛ قالوا: لو شئنا ⦗٤٠٦⦘ ان نزداد (ازددنا) (١٢) ( (١٣) . قال: خذوا الفرائض باسنانها ثم سموها، واعلنوها، ثم (خالسوهم) (١٤) (البيع) (١٥) فما استطاعوا (ان ينتقصوا) (١٦) وما استطعتم ان تزدادوا فازدادوا، قال عبد الله: فرايت عمر بن عبد العزيز كانه (لم) (١٧) ير بذلك باسا، فقال لابي قلابة: فكيف كانت صدقة الغنم؟ قال: كانت الصدقة تؤخذ (فتقسم) (١٨) في فقراء اهل البادية حتى إذا كان عبد الملك بن مروان امر بها، فقسمت اخماسا، فجعل للمسكينة خمسا منها، ثم لم يزل ذلك إلى اليوم (١٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ] زيادة: (عن).
(٢) زيادة من [ب، ك، ز]: (الصديق).
(٣) في [ك، ز، ب]: (المخاض).
(٤) في [أ]: (تزداد).
(٥) في [أ] زيادة: (إذا).
(٦) في [أ، ب، هـ]: (زدنا).
(٧) في [أ، هـ]: زيادة (شيئًا).
(٨) في [ص، ز]: زيادة: (أن).
(٩) في [هـ]: (زدنا).
(١٠) سقط من: [أ، ح].
(١١) في [ب، هـ]: (عام).
(١٢) في [هـ]: (زدنا).
(١٣) سقط من: [ب، هـ].
(١٤) في [أ، هـ]: (جالسوهم).
(١٥) في [أ، ط، هـ]: (للبيع).
(١٦) سقط من: [ف، هـ].
(١٧) سقط من: [ب].
(١٨) في [ب]: (ثم تقسم).
(١٩) منقطع؛ أبو قلابة لم يدرك الخلفاء.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، قال: حدثنا عبد الله بن المستورد، قال: سمعت ابا قلابة، يحدث عمر بن عبد العزيز، قال:" بعث ابو بكر المصدقين فامرهم ان يبيعوا الجذعة باربعين والحقة بثلاثين وابن لبون بعشرين وبنت مخاض بعشرة"، فانطلقوا فباعوا ما باعوا بقيمة ابي بكر، ثم رجعوا حتى إذا كان العام المقبل بعثهم فقالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا شيئا فقال:" زيدوا في كل سن عشرة" فلما كان العام المقبل بعثهم فقالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا شيئا، فلما ولي عمر بعث عماله بقيمة ابي بكر الآخرة، حتى إذا كان العام المقبل قال العمال: لو شئنا ان نزداد ازددنا، فقال:" زيدوا في كل سن عشرة" حتى إذا كان العام المقبل بعثهم بالقيمة الآخرة فقالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا قال:" لا" حتى إذا ولي عثمان بعث بقيمة عمر الآخرة، حتى إذا كان العام المقبل قالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا قال:" زيدوا في كل سن عشرة" حتى إذا كان العام المقبل قالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا قال:" لا" فلما ولي معاوية بعث بقيمة عثمان الآخرة، فلما كان العام المقبل قالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا قال:" زيدوا في كل سن عشرة حتى إذا كان العام المقبل قالوا: لو شئنا ان نزداد ازددنا قال: خذوا الفرائض باسنانها ثم سموها واعلنوها، ثم جالسوهم للبيع فما استطاعوا ان ينتقصوا وما استطعتم ان تزدادوا فازدادوا" قال عبد الله: فرايت عمر بن عبد العزيز كانه لم ير بذلك باسا، فقال لابي قلابة:" فكيف كانت صدقة الغنم" قال: كانت الصدقة تؤخذ فتقسم في فقراء اهل البادية، حتى إذ كان عبد الملك بن مروان امر بها فقسمت اخماسا، فجعل للمسكينة خمسا منها، ثم لم يزل ذلك إلى اليوم
حضرت عبداللہ بن المستورد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو حضرت عمر بن عبد العزیز کے سامنے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ: حضرت صدیق اکبر نے صدقہ وصول کرنے والوں کو (مختلف شہروں کی طرف) بھیجا تو ان سے فرمایا کہ وہ جذعہ کو چالیس، حقہ کو تیس، ابن لبون کو بیس اور بنت مخاض کو عشرۃ کے بدلے فروخت کردو۔ چناچہ صدقہ وصول کرنے والے چل پڑے اور انہوں نے اس قیمت پر ان کو فروخت کیا جو حضرت ابوبکر نے مقرر فرمائی تھی پھر واپس آگئے پھر جب آئندہ سال ان کو دوبارہ بھیجنے لگے تو انہوں نے عرض کیا کہ اگر ہم چاہیں تو ہم اس قیمت میں کچھ اضافہ کرلیں، آپ نے فرمایا ہر عمر (کے جانور) میں دس کا اضافہ کرلینا۔ پھر آئندہ سال جب ان کو بھیجنے لگے تو انہوں نے عرض کیا: اگر ہم چاہیں تو اس میں اضافہ کرلیں۔ پھر جب حضرت عمر فاروق خلیفہ بنے تو آپ نے حضرت صدیق اکبر کی مقرر کردہ آخری قیمت پر عاملوں کو (مختلف شہروں میں) بھیجا۔ پھر آئندہ سال آیا تو عاملوں نے عرض کیا: اگر ہم کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو اضافہ کرلیں گے۔ آپ نے فرمایا ہر عمر (کے جانور) میں دس کا اضافہ کرلیا کرو۔ پھر جب اگلے سال ان عاملوں کو بھیجا تو وہ پھر کہنے لگے اگر ہم کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو اضافہ کرلیں آپ نے فرمایا نہیں اب اضافہ نہیں کرنا۔ پھر جب حضرت عثمان غنی خلیفہ بنے تو آپ نے حضرت عمر کی مقرر کردہ آخری قیمت پر اپنے عامل روانہ فرمائے پھر جب اگلا سال آیا تو عامل کہنے لگے کہ اگر ہم کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو اضافہ کرلیں، آپ نے فرمایا ہر عمر (کے جانور) میں دس کا اضافہ کرلو۔ پھر آئندہ سال جب آیا تو انہوں نے (پھر) عرض کیا کہ اگر ہم کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو اضافہ کرلیں آپ نے فرمایا نہیں۔ پھر جب حضرت امیر معاویہ امیر مقرر ہوئے تو انہوں نے حضرت عثمان غنی کی مقرر کردہ آخری قیمت پر بھیجے۔ پھر جب اگلا سال آیا تو عامل کہنے لگے اگر ہم اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو کرلیں۔ آپ نے فرمایا ہر عمر (کے جانور) میں دس کا اضافہ کرلو۔ پھر آئندہ سال انہوں نے کہا اگر ہم کچھ اضافہ کرنا چاہیں تو اضافہ کرلیں۔ آپ نے فرمایا فرائض کو ان کی عمر کے حساب سے لے لو پھر ان کے نام رکھو اور ان کا اعلان (مشہور کردو) کرواؤ۔ پھر ان کو فوراً بیچ دو۔ پس جتنا وہ (خریدار) کم کروا سکیں (کروا لیں) اور اگر تم قیمت زیادہ کرنے کی طاقت رکھو تو زیادہ کرلو۔ راوی حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا کہ وہ اس میں کچھ بھی حرج نہ سمجھتے تھے۔ انہوں نے حضرت ابو قلابہ سے فرمایا کہ بکریوں کی زکوٰۃ کیسے وصول کریں؟ آپ نے فرمایا زکوٰۃ وصول کر کے دیہات (اور جنگل) کے فقراء میں تقسیم کی جاتی تھی، یہاں تک کہ عبد الملک بن مروان نے اس کا حکم دیا اور خمس خمس کر کے اس کو تقسیم کیا۔ اور مساکین کے لئے اس میں خمس رکھا جو آج تک مسلسل جاری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11054، ترقيم محمد عوامة 10847)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
137. في (الجواميس) تعد في الصدقة
بھینسوں کو بھی زکوٰۃ ادا کرتے وقت شمار کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10848 ترقیم الشثری: -- 11055
١١٠٥٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه كان يقول: (الجواميس) (١) بمنزلة البقر] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الجوامس).
(٢) سقط الخبر من: [ف، هـ].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معاذ بن معاذ، عن اشعث، عن الحسن، انه كان يقول الجواميس في منزلة البقر
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بھینس بھی گائے کے مرتبہ میں ہے۔ (زکوٰۃ ادا کرنے کے حکم میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11055، ترقيم محمد عوامة 10848)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
138. (من فرط في زكاته حتى يذهب ماله)
کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت برتی اور مال ہلاک ہو گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10849 ترقیم الشثری: -- 11056
١١٠٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال في رجل فرط في زكاته حتى ذهب ماله قال: هو دين عليه حتى يقضيه.
حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ , عن اشعث , عن الحسن: انه قال في رجل فرط في زكاته حتى ذهب ماله , قال: هو دين عليه حتى يقضيه
حضرت حسن سے دریافت کیا کہ کسی شخص نے زکوٰۃ ادا کرنے میں غفلت کی وجہ سے تاخیر کردی اور اس کا مال ضائع اور ہلاک ہوگیا؟ آپ نے فرمایا یہ زکوٰۃ اس کے ذمہ قرض ہے اس کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11056، ترقيم محمد عوامة 10849)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
139. في الأرض تخرج برا أو شعيرا من كل واحد خمسة أوساق
گندم یا جو پر پانچ وسق (زکوٰۃ کی ادائیگی) ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10850 ترقیم الشثری: -- 11057
١١٠٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال: إذا كان في الارض بر (و) (٢) شعير كل واحد (منهما) (٣) اقل من خمسة اوساق فإذا جمعهما كان (منهما) (٤) خمسة اوساق او اكثر كان فيهما الصدقة، لان كله زرع، فإذا كان بر وزبيب وهو لا يبلغ خمسة اوساق فليس فيه شيء حتى يبلغ من كل صنف خمسة اوساق، فإذا بلغ ففيه العشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نا).
(٢) في [ح]: (أو).
(٣) في [هـ]: (منها).
(٤) في [أ، ب، ح، ز، ك]: (فيهما).

حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، عن اشعث، عن الحسن، انه قال: " إذا كان في الارض بر وشعير كل واحد منها اقل من خمسة اوساق فإذا جمعهما كان منهما خمسة اوساق او اكثر كان فيهما الصدقة، لان كله زرع، فإذا كان بر وزبيب وهو لا يبلغ خمسة اوساق فليس فيه شيء حتى يبلغ من كل صنف خمسة اوساق، فإذا بلغ ففيه العشر"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب زمین سے گندم یا جو نکلے اور دونوں میں سے ہر ایک پانچ وسق (خاص مقدار) سے کم ہو اور جب ان دونوں کو جمع کریں پانچ وسق یا اس سے زائد بنتے ہوں تو دونوں پر زکوٰۃ ہے کیونکہ ان میں سے ہر ایک کھیتی ہے۔ اور اگر گندم اور کشمش ہوں اور وہ پانچ وسق نہ بنتے ہوں تو ان پر اس وقت تک کچھ نہیں ہے جب تک کہ ان میں سے ہر ایک پانچ وسق کی مقدار کو پہنچ جائیں۔ جب پانچ وسق ہوجائیں تو اس میں پھر عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11057، ترقيم محمد عوامة 10850)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
140. من قال فيما دون ثلاثين من البقر زكاة
بعض حضرات کے نزدیک تیس سے کم گائے ہوں تو ان پر بھی زکوٰۃ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10851 ترقیم الشثری: -- 11058
١١٠٥٨ - حدثنا عبد السلام عن ليث عن شهر بن حوشب قال: في كل عشرة من البقر شاة وفي كل عشرين شاتان وفي (كل) (١) ثلاثين تبيع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ص، ز، ك].
حدثنا عبد السلام، عن ليث، عن شهر بن حوشب، قال: " في كل عشرة من البقر شاة، وفي كل عشرين شاتان، وفي كل ثلاثين تبيع"
حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں کہ دس گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃ ہے اور بیس پر دو بکریاں اور تیس پر ایک تبیعہ ہے۔ (گائے کا وہ بچہ جو ایک سال کا ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11058، ترقيم محمد عوامة 10851)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10852 ترقیم الشثری: -- 11059
١١٠٥٩ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن عكرمة بن خالد قال: استعملت على صدقات عك، فلقيت اشياخا ممن صدق على عهد رسول الله ﷺ (البقر) (١) وسالتهم، فاختلفوا علي، فمنهم من قال: (اجعلها) (٢) مثل صدقة الإبل، ومنهم من قال: في ثلاثين تبيع، ومنهم من قال: في اربعين بقرة (٣) مسنة (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ب، ح، ص، ز، ك]: (جعلها).
(٣) في [أ، ز] زيادة: (بقرة).
(٤) زياده في [هـ]: (والجواميس تعد في الصدقة كالأباقير).
(٥) مجهول؛ الأشياخ لم تثبت لهم صحبة.

حدثنا عبد الاعلى ، عن داود ، عن عكرمة بن خالد ، قال: استعملت على صدقات عك، فلقيت اشياخا ممن صدق على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم وسالتهم فاختلفوا علي، فمنهم من قال: " اجعلها مثل صدقة الإبل"، ومنهم من قال:" في ثلاثين تبيع"، ومنهم من قال:" في اربعين بقرة بقرة مسنة."
حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ مجھے (قبیلہ) عک کی زکوٰۃ پر عامل مقرر کیا گیا تو میری ملاقات ان بزرگوں سے ہوئی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں گائے کی زکوٰۃ وصول فرمایا کرتے تھے۔ ان سب نے مجھ سے اختلاف کیا (ہر ایک نے دوسرے سے علیحدہ بات کی) ان میں سے بعض حضرات نے فرمایا: اونٹوں کی مثل اس میں وصول کرو۔ اور بعض نے فرمایا تیس گائیوں پر ایک تبیع وصول کرو اور بعض حضرات نے فرمایا چالیس گائیوں پر ایک مسنہ (وہ گائے کا بچہ جو تین سال کا ہو) وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11059، ترقيم محمد عوامة 10852)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
141. في الرجل يشتري من زكاته نسمة (ثم يعتقها) ثم تموت
کوئی شخص زکوٰۃ کے مال سے غلام (باندی) خریدے پھر اسکو آزاد کر دے اور وہ مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10853 ترقیم الشثری: -- 11060
١١٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا معاذ بن معاذ قال: اخبرنا اشعث عن الحسن انه قال: في رجل اشترى من زكاته نسمة، فاعتقها، فماتت النسمة وتركت ميراثا قال: يوجهها في مواضع الزكاة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، قال: اخبرنا اشعث، عن الحسن، انه قال في رجل اشترى من زكاته نسمة فاعتقها فماتت النسمة وتركت ميراثا , قال:" يوجهها في مواضع الزكاة"
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے زکوٰۃ کے مال سے غلام (باندی) خریدا اور اس کو آزاد کردیا تو وہ باندی (غلام) مرگئی اور اس نے کچھ میراث چھوڑی تو اس میراث کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو زکوٰۃ کے مصارف پر خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11060، ترقيم محمد عوامة 10853)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
142. في المرأة يكون لها على زوجها مهرها
عورت کا مہر شوہر کے ذمہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10854 ترقیم الشثری: -- 11061
١١٠٦١ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) معتمر (بن سليمان) (٢) عن (عمران) (٣) القطان قال: سئل الحسن هل على المراة زكاة في مالها على ظهر زوجها قال: إن كان (به) (٤) مليا فعليها زكاته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ص، ز، ك]: (ثنا)؛ وفي [هـ]: (نا).
(٢) زيادة من [ب، ف، هـ].
(٣) سقط من: [ح].
(٤) زيادة من [أ، ب، ص، ز، ك].

حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر بن سليمان، عن عمران القطان، قال: سئل الحسن، هل على المراة زكاة في مالها على ظهر زوجها؟ قال:" إن كان به مليا فعليها زكاته"
حضرت عمران القطان سے مروی ہے کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ عورت کا مال اس کے شوہر کے ذمہ ہو تو کیا عورت پر (اس کی) زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا اگر شوہر مال دار (ادائیگی کے قابل) ہو تو پھر عورت پر اس کی زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11061، ترقيم محمد عوامة 10854)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10855 ترقیم الشثری: -- 11062
١١٠٦٢ - حدثنا إسحاق الازرق عن جويبر عن الضحاك انه قال: على المراة ان تزكي مهرها إذا كان على زوجها إن كان موسرا، وإن كان فقيرا فليس (عليها) (١) شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ك]: (عليه).
حدثنا إسحاق الازرق، عن جويبر، عن الضحاك، انه قال: " على المراة ان تزكي مهرها إذا كان على زوجها إن كان موسرا، وإن كان فقيرا فليس عليها شيء"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ عورت کا مہر اگر اس کے شوہر کے ذمہ ہو اور شوہر مال دار ہو تو عورت اپنے مہر پر زکوٰۃ ادا کرے گی، اور اگر شوہر فقیر ہو تو عورت پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11062، ترقيم محمد عوامة 10855)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
143. في تسعة عشر دينارا إذا كانت
کسی شخص کے پاس انیس دینار ہوں تو اس پر زکوٰۃ کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10856 ترقیم الشثری: -- 11063
١١٠٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت له: لو كانت لرجل تسعة عشر دينارا ليس له غيرها، والصرف (اثنا) (٢) عشر او ثلاثة عشر، (افيها) (٣) صدقة؟ قال: نعم إذا كانت لو صرفت مائتي درهم إنما كان إذ ذاك الورق ولم يكن الذهب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ص، ز، ك]: (ثنا)؛ وفي [هـ]: (نا).
(٢) في [أ، ص، هـ]: (أثني).
(٣) في [ح، ص، ز، ك]: (فيها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن بكر، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: قلت له: لو كانت لرجل تسعة عشر دينارا ليس له غيرها والصرف اثني عشر او ثلاثة عشر فيها صدقة؟ قال:" نعم، إذا كانت لو صرفت مائتي درهم، إنما كان إذ ذاك الورق ولم يكن الذهب"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کسی شخص کے پاس انیس دینار ہوں اور اس کے علاوہ اس کے پاس کچھ نہ ہو اور (دینار کا) تبادلہ بارہ یا تیرہ (درہم) سے ہو تو کیا اس میں زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں اگر اس کو تبدیل کیا جائے تو دو سو دراہم بنتے ہوں، (کیونکہ) اس زمانے میں (معیار) صرف چاندی تھی سونا نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11063، ترقيم محمد عوامة 10856)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں