🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
435. في المحرم يعقد على بطنه الثوب
محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15676 ترقیم الشثری: -- 16141
١٦١٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب عن مسلم بن جندب قال: سمعت ابن عمر يقول: لا تعقد عليك شيئا وانت محرم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابن ابي ذئب، عن مسلم بن جندب، قال: سمعت ابن عمر ، يقول: " لا تعقد عليك شيئا وانت محرم".
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ حالت احرام میں میں کسی چیز کو باندھ کر گرہ مت لگاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16141، ترقيم محمد عوامة 15676)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15677 ترقیم الشثری: -- 16142
١٦١٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن ابي جعفر قال: لا باس ان يعقد على القرحة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن ابي جعفر، قال:" لا باس ان يعقد على القرحة"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر محرم زخم پر کچھ باندھ کر گرہ لگا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16142، ترقيم محمد عوامة 15677)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15678 ترقیم الشثری: -- 16143
١٦١٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب عن صالح بن ابي حسان ان النبي ﵊ ابصر رجلا (محتزما) (١) بحبل ابرق وهو محرم فقال: يا صاحب الحبل القه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (محرمًا).
(٢) مرسل؛ صالح ليس من الصحابة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن ابن ابي ذئب ، عن صالح بن ابي حسان , ان النبي عليه السلام ابصر رجلا محرما بحبل ابرق وهو محرم , فقال:" يا صاحب الحبل القه"
حضرت صالح بن ابو حسان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے حالت احرام میں رنگین رسی باندھی ہوئی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے رسی والے اس کو کھول دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16143، ترقيم محمد عوامة 15678)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15679 ترقیم الشثری: -- 16144
١٦١٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا العكلي عن حماد بن (سلمة) (١) عن عطاء الخراساني عن سعيد بن المسيب قال: لا باس ان يعقد المحرم على الجرح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مسلمة).
حدثنا ابو بكر، قال: نا العكلي، عن حماد بن مسلمة، عن عطاء الخراساني، عن سعيد بن المسيب، قال: " لا باس ان يعقد المحرم على الجرح"
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ محرم اگر زخم پر کوئی چیز باندھ کر گرہ لگا لے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16144، ترقيم محمد عوامة 15679)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15680 ترقیم الشثری: -- 16145
١٦١٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع [عن إبراهيم عن عطاء قال: لا باس ان يعصب على الجرح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إبراهيم، عن عطاء، قال: " لا باس ان يعصب على الجرح".
حضرت عطاء بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16145، ترقيم محمد عوامة 15680)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15681 ترقیم الشثری: -- 16146
١٦١٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع] (١) عن سفيان عن جابر عن عطاء قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن عطاء، قال:" لا باس به"
حضرت عطاء فرماتے ہیں اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16146، ترقيم محمد عوامة 15681)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15682 ترقیم الشثری: -- 16147
١٦١٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن منصور عن مجاهد قال: إذا كسرت يد المحرم وإذا شج عصب عليها، قال منصور: وليس عليه شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (جبير)، وفي [أ، ب، جـ، ز]: (جرير).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جبير، عن منصور، عن مجاهد، قال: " إذا كسرت يد المحرم وإذا شج عصب عليها" , قال منصور: وليس عليه شيء
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم کا ہاتھ ٹوٹ جائے یا اس کے سر پر زخم آجائے تو اس پر کچھ باندھے، اور حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کچھ لازم بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16147، ترقيم محمد عوامة 15682)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15683 ترقیم الشثری: -- 16148
١٦١٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في المحرم تنكسر يده ايداويها؟ قال: نعم، ويعصب عليها بخرقة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، في " المحرم تنكسر يده ايداويها؟ قال: نعم , ويعصب عليها بخرقة"
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم کا ہاتھ ٹوٹ جائے تو کیا اس پر دوا لگا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں اور اس پر کپڑا وغیرہ باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16148، ترقيم محمد عوامة 15683)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15684 ترقیم الشثری: -- 16149
١٦١٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو (١) قال: قلت لجابر بن زيد: انحل (إزاري) (٢) بعرفة فاعقده، قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (واو).
(٢) سقط من: [ز].

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عمرو، وقال: قلت لجابر بن زيد: " انحل إزاري بعرفة فاعقده؟ قال: نعم"
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ عرفات میں میرا ازار بند ڈھیلا ہوگیا تھا کیا میں اس کو باندھ لوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16149، ترقيم محمد عوامة 15684)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15685 ترقیم الشثری: -- 16150
١٦١٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن هشام بن (حجير) (١) قال: راى طاوس ابن عمر يطوف وقد شد حقوه بعمامة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (حجر).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن هشام بن حجير، قال: راى طاوس ابن عمر " يطوف قد شد حقوه بعمامة"
حضرت طاؤس نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اس حال میں طواف کرتے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے ازار بند کی جگہ کو عمامہ کے ساتھ باندھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16150، ترقيم محمد عوامة 15685)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں