🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18250
١٨٢٥٠ - وسالت طاوسا فقال مثل ذلك.
وسالت طاوسا؟ فقال مثل ذلك،
(حضرت عباد بن منصور رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ) میں نے یہی سوال حضرت طاوس رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18250، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18251
١٨٢٥١ - وسالت الحسن فقال مثل ذلك.
وسالت الحسن؟ فقال مثل ذلك،
میں نے یہی سوال حسن رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18251، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18252
١٨٢٥٢ - وسالت مجاهدا فقال: (اختلف) (١) فيه الناس ولا اقول فيها شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (اختلفت).
وسالت مجاهدا؟ فقال: اختلف فيه الناس ولا اقول فيها شيئا،
میں نے یہی سوال حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں لوگوں کا اختلاف ہے، میں اس میں کوئی بات نہیں کہتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18252، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18253
١٨٢٥٣ - وسالت ابن سيرين فقال مثل قول مجاهد.
وسالت ابن سيرين؟ فقال مثل قول مجاهد
میں نے یہی سوال ابن سیرین رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے بھی حضرت مجاہد رحمہ اللہ والی بات کہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18253، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17643 ترقیم الشثری: -- 18254
١٨٢٥٤ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: ذكرت ذلك لمحمد بن سيرين فقال: نبئت ان اناسا من اهل المدينة اختلفوا فيه فمنهم من كرهه ومنهم من لم (يكرهه) (١) ومن كره افضل في انفسنا ممن لم يكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يكره).
حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: ذكرت ذلك لمحمد بن سيرين؟ فقال:" نبئت ان اناسا من اهل المدينة اختلفوا فيه فمنهم من كرهه ومنهم من لم يكرهه، ومن كره افضل في انفسنا ممن لم يكرهه"
ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کا تذکرہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ اہل مدینہ کا اس بارے میں اختلاف ہے۔ بعض نے اسے مکروہ بتایا ہے اور بعض کے نزدیک اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ جن حضرات نے اسے مکروہ بتایا ہے وہ ہمارے نزدیک زیادہ بہتر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18254، ترقيم محمد عوامة 17643)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18255
١٨٢٥٥ - وكان القاسم بن محمد فيمن (يكرهه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كرهه).
وكان القاسم بن محمد فيمن يكرهه
قاسم بن محمد رحمہ اللہ بھی اسے مکروہ سمجھنے والوں میں سے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18255، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17644 ترقیم الشثری: -- 18256
١٨٢٥٦ - حدثنا ابن علية عن محمد بن عمرو قال: قدم الزهري في اول خلافة هشام فذكر ان عروة كان يحدث عن عائشة ان ابا القعيس جاء يستاذن على عائشة وقد ارضعتها امراة (اخيه) (١) فابت تاذن له (فزعم) (٢) عروة ان عائشة ذكرت ذلك للنبي ﷺ فقال:" (فهلا) (٣) اذنت له؟ (فإن) (٤) الرضاعة تحرم ما (تحرم) (٥) (٦) الولادة" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أخي).
(٢) في [س]: (فطعم).
(٣) في [س]: (هلا).
(٤) في [س]: (قال).
(٥) في [أ، ب]: (يحرم).
(٦) في [أ، ب]: زيادة (من).
(٧) حسن؛ محمد بن عمرو هو ابن علقمة الليثي كما قال ابن عبد البر في التمهيد ٨/ ٢٤٣، وهو صدوق، والحديث أخرجه بنحوه البخاري (٥١٠١)، ومسلم (١٤٤٥).

حدثنا ابن علية ، عن محمد بن عمرو ، قال: قدم الزهري في اول خلافة هشام، فذكر ان عروة كان يحدث عن عائشة ، ان ابا القعيس جاء يستاذن على عائشة وقد ارضعتهما امراة اخيه فابت ان تاذن له، فزعم عروة ان عائشة ذكرت ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم، فقال:" فهلا اذنت له؟ فإن الرضاعة تحرم ما تحرم الولادة"
حضرت محمد بن عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زہری ہشام رحمہ اللہ کی خلافت کے ابتدائی دنوں میں مدینہ منورہ آئے اور انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عروہ رحمہ اللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ ابو قعیس رحمہ اللہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کے لئے اجازت چاہتے تھے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ابو قعیس کے بھائی کی بیوی نے دودھ پلایا تھا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں اجازت دینے سے انکار کردیا۔ حضرت عروہ رحمہ اللہ کا خیال ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس بات کا تذکرہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے فرمایا کہ تم نے انہیں اجازت کیوں نہیں دی، رضاعت بھی ان چیزوں کو حرام کردیتی ہے جنہیں نسب حرام کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18256، ترقيم محمد عوامة 17644)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18257
١٨٢٥٧ - ففزع اهل المدينة لذلك فطلق عبد الله بن ابي (حبيبة) (١) مولى الزبير امراته عند ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (حبيته).
ففزع اهل المدينة لذلك، فطلق عبد الله بن ابي حبيبة، مولى الزبير، امراته عند ذلك
اس پر اہل مدینہ گھبرا گئے، اور عبد اللہ بن ابی حبیبہ مولی زبیر نے اس موقع پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18257، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17645 ترقیم الشثری: -- 18258
١٨٢٥٨ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين (فقال) (١) : ذكر (لبن) (٢) الفحل فقال: وقد كرهه (اناس) (٣) ورخص فيه اناس فكان من كرهه عند الناس افضل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [س]: (للبن).
(٣) سقط من: [أ، ب].

حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن ابن سيرين، قال: " ذكر لبن الفحل، فقال: وقد كرهه اناس ورخص فيه اناس فكان من كرهه عند الناس افضل"
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ کے سامنے ایک مرتبہ دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کے حکم کا تذکرہ ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ بعض لوگوں کے نزدیک یہ مکروہ ہے، بعض نے اس کی اجازت دی ہے۔ جن لوگوں نے اسے مکروہ خیال کیا ان کا قول زیادہ بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18258، ترقيم محمد عوامة 17645)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18259
١٨٢٥٩ - وكان القاسم بن محمد ممن (يكرهه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (كرهه).
وكان القاسم بن محمد ممن كرهه
قاسم بن محمد رحمہ اللہ بھی اسے مکروہ سمجھنے والوں میں سے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18259، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں