🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
221. في الطلاق في الشرك، من رآه جائزا
جن حضرات کے نزدیک حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کااعتبار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19438 ترقیم الشثری: -- 20224
٢٠٢٢٤ - حدثنا ابو بكر قال، نا وكيع عن سفيان عن فراس عن عامر قال: لم يزده الإسلام إلا شدة.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلام نے سختی میں اضافہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20224، ترقيم محمد عوامة 19438)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19439 ترقیم الشثری: -- 20225
٢٠٢٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن (ابن) (١) ابي عروبة عن قتادة ان رجلا طلق امراته في الجاهلية تطليقتين ثم اسلم، فطلقها في الإسلام تطليقة (فسال) (٢) عمر عبد الرحمن بن عوف فقال: طلاقه في الشرك ليس بشيء (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقطت.
(٢) في [س]: (فقال).
(٣) منقطع؛ قتادة لم يدرك عمر.

حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے زمانہ جاہلیت میں اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیدیں۔ پھر اسلام قبول کیا اور اسلام میں اپنی بیوی کو ایک طلاق دی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حالت شرک میں دی گئی طلاق کا کوئی اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20225، ترقيم محمد عوامة 19439)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
222. قوله (تعالى): ﴿ولا يحل لهن أن يكتمن ما خلق الله في أرحامهن﴾
قرآن مجید کی آیت {ولا یحل لھنَّ أن یَّکتمن ما خلق اللّٰہ فی أرحامھن} کی تفسیرکا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19440 ترقیم الشثری: -- 20226
٢٠٢٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن خالد الحذاء عن عكرمة في قوله (تعالى) (١) : ﴿ولا يحل لهن ان يكتمن ما خلق الله في ارحامهن﴾ [البقرة: ٢٢٨] ، قال: الحيض، ثم قال خالد: الدم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، جـ]: زيادة (تعالى).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: زيادة (وقال الآخر: الحيض).

حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے اور حضرت خالد فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خون ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20226، ترقيم محمد عوامة 19440)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19441 ترقیم الشثری: -- 20227
٢٠٢٢٧ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الله بن إدريس عن (مطرف) (٢) عن الحكم (عن) (٣) مجاهد وإبراهيم قال احدهما: الحبل، (وقال الآخر) (٤) : الحيض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ك].
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (معرب).
(٣) في [جـ]: (و).
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: سقطت.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں: ان میں سے ایک نے فرمایا کہ اس سے مراد حمل ہے اور دوسرے نے فرمایا کہ اس سے مراد حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20227، ترقيم محمد عوامة 19441)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19442 ترقیم الشثری: -- 20228
٢٠٢٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن حجاج عن (ابن) (١) ابي نجيح عن مجاهد قال: ان تقول: انا حامل، وليست بحامل، او تقول: انا حائل، وليست بحائل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: سقطت.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عورت یہ کہے کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو۔ یا وہ یہ کہے کہ میں حاملہ نہیں ہوں حالانکہ وہ حاملہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20228، ترقيم محمد عوامة 19442)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19443 ترقیم الشثری: -- 20229
٢٠٢٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن (عبيدة) (١) عن (ابن) (٢) ⦗٤٥٤⦘ سعيد بن جبير عن ابيه عن ابن عباس قال: الحيض والحبل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [أ، ب]: سقطت.
(٣) حسن؛ أبو خالد الأحمر صدوق، وابن سعيد هو عبد اللَّه، وعبيدة هو ابن معتب الضبي، وهو الراوي عن إبراهيم في الأثر بعده.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادحیض اور حمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20229، ترقيم محمد عوامة 19443)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20230
٢٠٢٣٠ - وقال إبراهيم: الحبل.
اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20230، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19444 ترقیم الشثری: -- 20231
٢٠٢٣١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن جويبر عن الضحاك قال: الولد والحيض.
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراداولاد اور حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20231، ترقيم محمد عوامة 19444)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19445 ترقیم الشثری: -- 20232
٢٠٢٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا شبابة عن ورقاء عن بن ابي نجيح عن مجاهد: ﴿ولا يحل لهن ان يكتمن ما خلق الله في ارحامهن﴾، قال: لا يحل للمطلقة ان تقول: (انا) (١) حائض، وليست بحائض، ولا تقول: إني حبلى و (ليست) (٢) بحبلى، ولا تقول: لست، بحبلى و (هي) (٣) حبلى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إني).
(٢) في [س]: (وليت).
(٣) في [س، ط]: (وهو).

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ طلاق شدہ عورت کے لئے یہ کہنا حلال نہیں کہ میں حائضہ ہوں حالانکہ وہ حائضہ نہ ہو اور یہ کہنا بھی جائز نہیں کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو اور جب وہ حاملہ ہو تو یہ کہنا درست نہیں کہ میں حاملہ نہیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20232، ترقيم محمد عوامة 19445)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19446 ترقیم الشثری: -- 20233
٢٠٢٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكرمة: ﴿ولا يحل لهن ان يكتمن ما خلق الله في ارحامهن﴾، قال: (الحبل والحيض، وقال إبراهيم) (١) : (الحيض) (٢) وحده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، ط].
(٢) في [ط]: (الحسن).

حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حمل اور حیض ہے، اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد صرف حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20233، ترقيم محمد عوامة 19446)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں