مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في الرجل يقول لامرأته: أنت طالق أنت طالق (أنت طالق)، قبل أن يدخل عليها، متى يقع عليها؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18176 ترقیم الشثری: -- 18834
١٨٨٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن جابر عن عطاء عن ابن عباس قال: إذا طلقها ثلاثا قبل ان يدخل بها لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره، ولو قالها تترى بانت بالاولى (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف جابر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال: " إذا طلقها ثلاثا قبل ان يدخل بها لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره , ولو قالها تترى ؛ بانت بالاولى"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے، اگر اس نے یہ تین طلاقیں الگ الگ دیں تو وہ پہلی طلاق سے ہی بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18834، ترقيم محمد عوامة 18176)
21. (ما قالوا): إذا طلق امرأته ثلاثا قبل أن يدخل بها فهي واحدة
اگر آدمی نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو جن حضرات کے نزدیک ایک طلاق واقع ہوگی
ترقیم عوامۃ: 18177 ترقیم الشثری: -- 18835
١٨٨٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ليث عن طاوس وعطاء انهما قالا: إذا طلق الرجل امراته ثلاثا قبل ان يدخل بها فهي واحدة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن ليث، عن طاوس , وعطاء , انهما قالا: " إذا طلق الرجل امراته ثلاثا قبل ان يدخل بها فهي واحدة"
حضرت طاوس رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے دخول سے پہلے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18835]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18835، ترقيم محمد عوامة 18177)
ترقیم عوامۃ: 18178 ترقیم الشثری: -- 18836
١٨٨٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عفان بن مسلم قال: نا حماد بن زيد قال: نا ايوب (١) ان طاوسا قال: جاء ابو الصهباء إلى ابن عباس فقال (له) (٢) : هات من (هنياتك) (٣) ، إن الثلاث (كن) (٤) يحسبن على عهد رسول الله ﷺ وابي بكر وصدر (٥) (إمارة) (٦) عمر واحدة فلما (راى) (٧) عمر الناس قد (تتايعوا) (٨) ⦗١٢٨⦘ (في) (٩) الطلاق فاجازهن عليه (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن إبراهيم بن ميسرة).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (له).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (هساتك)، وفي [س]: (هاتك)، وفي [هـ]: (هناتك).
(٤) في [أ، س، هـ]: (كان).
(٥) في [جـ]: (من).
(٦) في [ك]: (أمراة)، وفي [أ، ب]: (أمارت).
(٧) سقط من: [أ، ب، ط].
(٨) في [أ، ب، ك]: (تبايعوا)، وفي [ط]: (تتابعوا)، وفي [س]: (تتابوا).
(٩) في [ط]: تكررت.
(١٠) منقطع؛ أيوب لا يروي عن طاوس، بين أيوب وطاوس إبراهيم بن ميسرة، وهكذا أخرجه متصلًا مسلم (١٤٧٢)، وأحمد (٢٨٧٥).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عفان بن مسلم، قال: نا حماد بن زيد، قال: نا ايوب،، ان طاوسا، قال: جاء ابو الصهباء إلى ابن عباس ، فقال: هات من هنياتك , " إن الثلاث كان يحسبن على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم , وابي بكر , وصدر إمارة عمر واحدة فلما راى عمر الناس قد تتابعوا في الطلاق فاجازهن عليه"
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابو صہباء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آئے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی نادر باتوں میں سے کچھ بتائیے: تین طلاقیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، پھر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے زمانے اور پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ابتدائی زمانے میں ایک ہی شمار کی جاتی تھیں پھر جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے طلاق دینے کو معمول ہی بنا لیا ہے تو انہوں نے تین طلاقوں کو تین قرار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18836، ترقيم محمد عوامة 18178)
ترقیم عوامۃ: 18179 ترقیم الشثری: -- 18837
١٨٨٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن (بشر) (١) قال: نا سعيد عن قتادة عن طاوس وعطاء وجابر بن زيد انهم قالوا: إذا طلقها ثلاثا قبل ان يدخل بها فهي واحدة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ك]: (بشير).
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن بشر، قال: نا سعيد، عن قتادة، عن طاوس، وعطاء، وجابر بن زيد , انهم قالوا: " إذا طلقها ثلاثا قبل ان يدخل بها فهي واحدة"
حضرت طاوس، حضرت عطاء اور حضرت جابر بن زید رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دیں تو وہ ایک ہی شمار ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18837، ترقيم محمد عوامة 18179)
22. ما قالوا في الرجل يطلق المرأة واحدة فيلقاه الرجل فيقول: طلقت؟ فيقول: نعم! ثم يلقاه آخر فيقول: طلقت؟ فيقول: نعم!
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے، پھر اسے ایک آدمی ملے اور اس سے پوچھے کہ کیا تم نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ وہ جواب دے ہاں دے دی، پھر ایک اورآدمی ملے وہ بھی یہی سوال کرے توآدمی جواب دے کہ ہاں دے دی تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18180 ترقیم الشثری: -- 18838
١٨٨٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب بن مغيرة عن إبراهيم في رجل طلق امراته واحدة، فلقيه رجل فيقول: طلقت امراتك؟ فيقول: نعم، ثم لقيه آخر فقال: طلقت؟ قال. نعم، فقال: إن كان نوى (الاولى) (١) (فهي) (٢) واحدة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (الأول).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (هي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام بن حرب بن مغيرة، عن إبراهيم، في رجل طلق امراته واحدة فلقيه رجل، فيقول" طلقت امراتك"؟ فيقول:" نعم"! ثم لقيه آخر , فقال:" طلقت"؟ قال:" نعم"! فقال:" إن كان نوى الاولى فهي واحدة"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے، پھر اسے ایک آدمی ملے اور اس سے پوچھے کہ کیا تم نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ وہ جواب دے ہاں دے دی، پھر ایک اور آدمی ملے وہ بھی یہی سوال کرے تو آدمی جواب دے کہ ہاں دے دی تو اگر ان کو جواب دینے میں اس نے پہلی طلاق کی نیت کی تھی تو طلاق ایک ہی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18838، ترقيم محمد عوامة 18180)
ترقیم عوامۃ: 18181 ترقیم الشثری: -- 18839
١٨٨٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا شريك عن الرجل يطلق المراة فيلقاه الرجل فيقول: طلقت؟ فيقول. نعم، ثم يلقاه آخر فيقول: طلقت فيقول: نعم! فحدثنا ⦗١٢٩⦘ عن ابي إسحاق عن ابن (معقل) (١) والشعبي قالا: إذا اراد (الاول) (٢) فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (مغفل).
(٢) في [ك]: (الأولى).
حدثنا ابو بكر، قال: نا شريك، عن الرجل يطلق المراة، فيلقاه الرجل فيقول: طلقت؟ فيقول:" نعم" , ثم يلقاه آخر فيقول: طلقت؟ فيقول:" نعم" , فحدثنا عن ابي إسحاق، عن ابن معقل، والشعبي، قالا:" إذا اراد الاول فلا باس"
حضرت ابن معقل رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے، پھر اسے ایک آدمی ملے اور اس سے پوچھے کہ کیا تم نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ وہ جواب دے ہاں دے دی، پھر ایک اور آدمی ملے وہ بھی یہی سوال کرے تو آدمی جواب دے کہ ہاں دے دی تو اگر ان کو جواب دینے میں اس نے پہلی طلاق کی نیت کی تھی اور طلاق ایک ہی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18839، ترقيم محمد عوامة 18181)
ترقیم عوامۃ: 18182 ترقیم الشثری: -- 18840
١٨٨٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن في رجل طلق امراته (١) فلقي (٢) [فقيل (له) (٣) طلقت امراتك؟] (٤) فقال: نعم! فلقي آخر فقيل له: طلقت امراتك؟ فقال: نعم! فرفع ذلك إلى عمر بن الخطاب فقال: ما نوى (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (امرأة).
(٢) في المطبوع: (رجلًا).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) تكرر في: [أ، ب].
(٥) منقطع؛ الحسن عن عمر منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، في رجل طلق امراته فلقي فقيل له:" طلقت امراتك؟ قال:" نعم"! فلقي آخر فقيل له:" طلقت امراتك"؟ فقال:" نعم"! فرفع ذلك إلى عمر بن الخطاب، فقال:" ما نوى"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی، راستے میں اسے ایک آدمی ملا اس نے پوچھا کہ کیا تم نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ اس نے کہا ہاں۔ پھر ایک اور آدمی ملا اس نے بھی یہی سوال کیا تو اس نے پھر ہاں کہا۔ یہ معاملہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18840، ترقيم محمد عوامة 18182)
ترقیم عوامۃ: 18183 ترقیم الشثری: -- 18841
١٨٨٤١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود الطيالسي عن عبد ربه عن جابر بن زيد قال: سالته عن رجل طلق امراته تطليقة ثم طلقها اخرى فكانتا (اثنتين) (١) ، ثم لقيه رجل فقال: طلقت امراتك؟ فقال: نعم! قال: فقال: إن كان إنما اراد ما (كان) (٢) طلق فليس عليه شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (اثنين).
(٢) زيادة من: [جـ، ط، ك، هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو داود الطيالسي، عن عبد ربه، عن جابر بن زيد، قال: سالته عن رجل طلق امراته تطليقة، ثم طلقها اخرى، فكانتا اثنتين، ثم لقيه رجل، فقال:" طلقت امراتك"؟ فقال:" نعم"! قال: فقال:" إن كان إنما اراد ما كان طلق فليس عليه شيء"
حضرت عبد ربہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی، پھر دوسری طلاق دی تو یہ دو ہوگئیں، پھر اسے ایک آدمی ملا اس نے پوچھا کہ کیا تم نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ اس نے کہا ہاں۔ تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس کی مراد وہی طلاق تھی جو وہ دے چکا تھا تو اس پر کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18841، ترقيم محمد عوامة 18183)
ترقیم عوامۃ: 18184 ترقیم الشثری: -- 18842
١٨٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن (الشيباني) (١) عن حماد في رجل قال لامراته: انت طالق، فقالت: اي شيء تقول؟ فقال: انت طالق البتة، فقال حماد: إن كان اراد ان يفهمها فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (السناني)، وفي [س]: (شيباني).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن الشيباني، عن حماد، في رجل قال لامراته: انت طالق , فقالت: اي شيء تقول؟ فقال: انت طالق البتة، فقال حماد:" إن كان اراد ان يفهمها ؛ فلا باس"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے۔ اس کی بیوی نے کہا کہ تم کیا کہہ رہے ہو؟ اس نے کہا تجھے قطعی (البتہ) طلاق ہے تو اگر محض اسے سمجھا نے کے لئے دوبارہ کہا تو ایک ہی طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18842، ترقيم محمد عوامة 18184)
ترقیم عوامۃ: 18185 ترقیم الشثری: -- 18843
١٨٨٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم (١) عن الرجل يقول لامراته: انت طالق، انت طالق، انت طالق قال (٢) : (هي ثلاث) (٣) إلا ان يكون نوى الاولى، وإذا قال: اعتدي فمثل ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سيأتي الخبر برقم [١٨٨٥٩]، وفيه زيادة (وحمادًا).
(٢) في [ك]: (قالا).
(٣) في [س، هـ]: (لها).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم، عن الرجل يقول لامراته: انت طالق , انت طالق , انت طالق، قال:" هي ثلاث إلا ان يكون نوى الاولى" وإذا قال:" اعتدي فمثل ذلك"
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ تین طلاقیں ہوجائیں گی اور اگر اس نے ایک کی نیت کی ہو تو ایک ہوگی، اور اگر بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر تو بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18843، ترقيم محمد عوامة 18185)