🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18140 ترقیم الشثری: -- 18794
١٨٧٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن حماد في رجل قال: لامراته كل امراة اتزوجها عليك فهي طالق، قال: (١) هو وقت داخل عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط] زيادة (هذا)، وفي [ك]: (هذا وقت هو داخل عليه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن حماد، في رجل قال لامراته: كل امراة اتزوجها عليك فهي طالق , قال:" هذا وقت هو داخل عليه"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تیرے ہوتے ہوئے اگر میں نے کسی عورت سے شادی کی تو اسے طلاق ہے تو جب بھی یہ کسی سے نکاح کرے گا اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18794، ترقيم محمد عوامة 18140)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18141 ترقیم الشثری: -- 18795
١٨٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حنظلة قال: سئل القاسم وسالم عن رجل قال: يوم (اتزوج) (١) فلانة فهي طالق [ (قالا) (٢) : هي (كما قال) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تزوج).
(٢) في [س، ط]: (قال).
(٣) في [س]: (كمال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حنظلة، قال: سئل القاسم , وسالم عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ قالا:" هي كما قال"
حضرت قاسم رحمہ اللہ اور حضرت سالم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا اگر کوئی آدمی یہ کہے کہ میں جس دن فلانی عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو اس نے کہا ہے اسی طرح ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18795، ترقيم محمد عوامة 18141)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18142 ترقیم الشثری: -- 18796
١٨٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (عبيد الله) (١) بن عمر ⦗١١٧⦘ قال: سالت القاسم عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق] (٢) قال: (هي) (٣) طالق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه)، وفي [ز]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ك].
(٣) سقط من: [س، ز، هـ].

حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن عبيد الله بن عمر، قال: سالت القاسم عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ قال:" طالق"
حضرت عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم رحمہ اللہ سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے کہا کہ جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب وہ اس سے شادی کرے گا اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18796، ترقيم محمد عوامة 18142)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18797
١٨٧٩٧ - (١) سئل عمر (عن رجل قال) (٢) : يوم اتزوج فلانة فهي علي (كظهر) (٣) امي قال: لا يتزوجها حتى يكفر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (ظهر)، وفي [أ، ط]: (الظهر).
(٤) منقطع؛ القاسم وعبد اللَّه لم يدركا عمر.

سئل عمر عن رجل قال : يوم اتزوج فلانة فهي علي ظهر امي؟ قال:" لا يتزوجها حتى يكفر"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی کسی عورت کے بارے میں یہ کہے کہ جس دن میں فلاں عورت سے شادی کروں اس دن وہ میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ کفارہ دینے سے پہلے اس سے نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18797، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18143 ترقیم الشثری: -- 18798
١٨٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن محمد بن قيس عن إبراهيم عن الاسود انه (وقت) (١) امراة إن (تزوجها) (٢) (فسال) (٣) ابن (مسعود) (٤) (فقال) (٥) : اعلمها (بالطلاق) (٦) ثم تزوجها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (طلق).
(٢) في [ط]: (قبل تزوجها)، وفي [س، هـ]: (يتزوجها).
(٣) في [أ، ب، س، ط، ك]: (قال).
(٤) سقط في [س]: (مسعود).
(٥) في [ط]: (قال).
(٦) في [أ، ب، س، ط، ك]: (الطلاق).
(٧) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن محمد بن قيس، عن إبراهيم، عن الاسود انه وقت امراة ان يتزوجها، فسال ابن مسعود فقال:" اعلمها بالطلاق , ثم تزوجها"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ نے ایک عورت کو کہا کہ اگر وہ اس سے شادی کریں تو اسے طلاق ہے پھر اس بارے میں انہوں نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے پہلے طلاق کا بتادو پھر اس سے شادی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18798، ترقيم محمد عوامة 18143)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18144 ترقیم الشثری: -- 18799
١٨٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن (عمر) (١) بن حمزة انه سال ⦗١١٨⦘ سالما والقاسم وابا بكر بن عبد الرحمن وابا بكر بن (عمرو) (٢) بن حزم وعبد الله بن عبد الرحمن عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق البتة، (فقالوا) (٣) كلهم: لا يتزوجها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (عمرو).
(٢) في [س]: (عمر).
(٣) في [ك]: (فقال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن عمر بن حمزة، انه سال سالما , والقاسم , وابا بكر بن عبد الرحمن , وابا بكر بن عمرو بن حزم , وعبد الله بن عبد الرحمن، عن رجل , قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق البتة؟ فقالوا كلهم:" لا يتزوجها"
حضرت عمر بن حمزہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت سالم، حضرت قاسم، حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن، حضرت ابوبکر بن عمرو بن حزم اور حضرت عبد اللہ بن عبد الرحمن رحمہم اللہ سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے کہا کہ میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے قطعی (بتہ) طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ان سب نے فرمایا کہ وہ اس سے شادی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18799، ترقيم محمد عوامة 18144)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18145 ترقیم الشثری: -- 18800
١٨٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور (١) عن شريح ان رجلا ساله عن رجل قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق فقال شريح: إذا سمعت بوادي (النوكاء حل به) (٢) ! يعني: انها طالق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (عن رجل)، ومنصور يروي عن شريح كما في مصنف عبد الرزاق (١١٢٥٨ و ١٢٠٩٤)، وأخبار القضاة ٢/ ٣١٦.
(٢) في [س]: (النكا حل به)؛ وفي [هـ]: (النداء ما حلت له).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن شريح , ان رجلا ساله عن رجل , قال: يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ فقال شريح:" إذا سمعت بوادي النوكاء ؛ حل به!" يعني: انها طالق"
حضرت شریح رحمہ اللہ سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ ایک آدمی نے کہا کہ میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب تم احمقوں کی وادی کا سنو تو (جان لو کہ) اس میں پڑاؤ ڈال دیا گیا! یعنی جب وہ اس سے شادی کرے گا اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18800، ترقيم محمد عوامة 18145)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18146 ترقیم الشثری: -- 18801
١٨٨٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن سويد بن نجيح الكندي قال: سالت الشعبي عن رجل قال: (إن تزوجت) (١) فلانة فهي طالق، او يوم اتزوج فلانة فهي طالق، قال الشعبي: هو كما (قال) (٢) فقلت: إن عكرمة يزعم ان الطلاق بعد النكاح فقال: (جرمز) (٣) مولى ابن عباس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (أتزوجت).
(٢) في [ط]: سقط من: (قال).
(٣) في [أ، ب]: (حرمن)، وفي [س، هـ]: (حرمز)، وانظر: النهاية لابن الأثير ١/ ٢٦٣، وتاج العروس ١٥/ ٥٧، ومعناه: نكص عن الجواب.

حدثنا ابو بكر، قال: نا مروان بن معاوية، عن سويد بن نجيح الكندي، قال: سالت الشعبي عن رجل , قال: إن تزوجت فلانة فهي طالق , او يوم اتزوج فلانة فهي طالق؟ قال الشعبي: هو كما قال": فقلت: إن عكرمة يزعم ان الطلاق بعد النكاح؟ فقال: حرمز مولى ابن عباس"
حضرت سوید بن نجیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ اس نے کہا کہ اگر میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے، یا جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جیسے اس نے کہا ہے ایسے ہی ہوگا۔ میں نے کہا کہ حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہوتی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ جرمز ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18801، ترقيم محمد عوامة 18146)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
18. في الرجل يقول: كل امرأة يتزوجها فهي طالق، ولا يوقت وقتا
اگر کسی آدمی نے کہا کہ میں جس عورت سے شادی کروں اسے طلاق اور کوئی وقت مقرر نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18147 ترقیم الشثری: -- 18802
١٨٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن قدامة قال: قلت لسالم ابن عبد الله: رجل قال: كل امراة يتزوجها فهي (طالق، و) (١) كل جارية يشتريها فهي حرة (فقال) (٢) : اما انا فلو كنت لم انكح، ولم (اشتر) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بياض، غير واضحة).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [هـ]: (أشترى)، وفي [ط]: (أنسير)، وفي [أ، ب]: (أتسر).

حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن قدامة، قال: قلت لسالم بن عبد الله: رجل قال: كل امراة يتزوجها فهي طالق، وكل جارية يشتريها فهي حرة؟ فقال:" اما انا فلو كنت لم انكح ولم اشتر".
حضرت قدامہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی یہ کہے کہ میں اگر کسی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق ہے اور اگر کوئی باندی خریدوں تو وہ آزاد ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر میں اس کی جگہ ہوتا تو نہ شادی کرتا اور نہ کوئی باندی خریدتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18802، ترقيم محمد عوامة 18147)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18148 ترقیم الشثری: -- 18803
١٨٨٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل عن (الشعبي) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إسماعيل، عن الشعبي،
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ یہ کہے کہ جس عورت سے بھی میں شادی کروں (اسے طلاق ہے) تو یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18803، ترقيم محمد عوامة 18148)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں