🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18521 ترقیم الشثری: -- 19214
١٩٢١٤ - (١) حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن زيد بن ثابت قال: إذا وهبها لاهلها فقبلوها فثلاث، لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره، وإن ردوها فواحدة وهو احق بها، وبه كان ياخذ الحسن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: زيادة (و).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، عن زيد بن ثابت ، قال: " إذا وهبها لاهلها فقبلوها ؛ فثلاث لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره , وإن ردوها ؛ فواحدة وهو احق بها" , وبه كان ياخذ الحسن
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے اور وہ اسے قبول کرلیں تو یہ تین طلاقوں کے قائم مقام ہے، اب وہ عورت اس خاوند کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے۔ اگر وہ قبول کرنے سے انکار کردیں تو ایک طلاق ہے اور آدمی کو رجوع کا حق حاصل ہوگا۔ حسن رحمہ اللہ کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19214، ترقيم محمد عوامة 18521)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18522 ترقیم الشثری: -- 19215
١٩٢١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن عطاء في (رجل) (١) تزوج امراة ثم وهبها لاهلها قال عطاء: إن قبلوها فهي تطليقة بائنة، وإن ردوها فلا شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (رجل) وكذلك [جـ]، وفي [ز، هـ]: (الرجل).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن عبد الكريم، عن عطاء في الرجل تزوج امراة ثم وهبها لاهلها؟ قال عطاء:" إن قبلوها ؛ فهي تطليقة بائنة , وإن ردوها فلا ؛ شيء"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر وہ قبول کرلیں تو ایک طلاق بائنہ ہے اور اگر وہ قبول نہ کریں تو کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19215، ترقيم محمد عوامة 18522)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18523 ترقیم الشثری: -- 19216
١٩٢١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا يونس بن محمد عن (عبد الواحد) (١) بن زياد (٢) عن ليث عن (طاوس) (٣) في التي توهب لاهلها: تطليقة وهو (احق) (٤) برجعتها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [س]: (عن) زيادة.
(٣) في [ب]: (عطا وسن).
(٤) سقط من: [س].
(٥) في [ك]: (رجعها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يونس بن محمد، عن عبد الواحد بن زياد، عن ليث، عن طاوس في التي توهب لاهلها:" تطليقة وهو احق برجعتها"
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو ایک طلاق ہے اور مرد کو رجوع کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19216، ترقيم محمد عوامة 18523)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18524 ترقیم الشثری: -- 19217
١٩٢١٧ - حدثنا (ابو بكر) (١) قال: نا (وكيع قال: حدثنا) (٢) سفيان عن مطرف عن الحكم عن يحيى بن الجزار عن علي في الموهوبة لاهلها: إن قبلوها فتطليقة بائنة وإن ردوها فهي واحدة وهو احق بها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وكيع).
(٢) سقط من: [س، ط، هـ].
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان، عن مطرف، عن الحكم، عن يحيى بن الجزار، عن علي في الموهوبة لاهلها:" إن قبلوها ؛ فتطليقة بائنة , وإن ردوها ؛ فهي واحدة وهو احق بها".
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر وہ قبول کرلیں تو ایک طلاق بائنہ اور اگر وہ انکار دیں تو ایک طلاق رجعی ہے اور مرد کو رجوع کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19217، ترقيم محمد عوامة 18524)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18525 ترقیم الشثری: -- 19218
١٩٢١٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن مطرف عن الحكم عن يحيى بن الجزار عن علي بنحو منه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام بن حرب، عن مطرف، عن الحكم، عن يحيى بن الجزار، عن علي بنحو منه
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19218، ترقيم محمد عوامة 18525)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18526 ترقیم الشثری: -- 19219
١٩٢١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع: إذا وهبها لاهلها وهو لا يريد بذلك الطلاق؛ فليس بشيء: قبلوها او ردوها، وإن نوى طلاقا فهو ما نوى من الطلاق؛ قبلوها او ردوها.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع: " إذا وهبها لاهلها وهو لا يريد بذلك الطلاق ؛ فليس بشيء قبلوها او ردوها , وإن نوى طلاقا ؛ فهو ما نوى من الطلاق قبلوها او ردوها"
حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر طلاق کا ارادہ نہیں تھا تو کچھ نہ ہوا خواہ وہ قبول کرلیں یا واپس کردیں اور اگر طلاق کی نیت کی تو جو نیت کی وہ واقع ہوگا خواہ وہ واپس کردیں یا قبول کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19219، ترقيم محمد عوامة 18526)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
73. ما قالوا في الرجل قالت (له) امرأته: أراحني الله منك، (فقال): نعم!
اگر عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے تجھے مجھ سے راحت دی اور آدمی نے کہا ہاں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18527 ترقیم الشثری: -- 19220
١٩٢٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن حميد الطويل عن الحسن قال: قالت امراة لزوجها: اراحني الله منك -قال حميد: او نحوا من هذا- قال: ⦗٢١٥⦘ فقال: نعم! (فنعم) (١) ! فنعم، قال: فاتى عمر بن الخطاب فذكر ذلك له فقال عمر: تريد ان (اتحملها) (٢) عنك؟ هي بك، هي بك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط]: (تحملها).
(٣) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا مروان بن معاوية، عن حميد الطويل، عن الحسن، قال: قالت امراة لزوجها: اراحني الله منك، قال حميد: او نحوا من هذا، قال: فقال: نعم! فنعم! فنعم! قال: فاتى عمر بن الخطاب فذكر ذلك له؟ فقال عمر:" تريد ان اتحملها عنك؟ هي بك , هي بك"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے مجھے تجھ سے راحت دی اور آدمی نے جواب میں کہا کہ ہاں، ہاں، ہاں۔ یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ میں اس کی ذمہ داری تیری طرف سے اپنے سر لے لوں؟ یہ تیرے ذمے ہے، یہ تیرے ذمے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19220، ترقيم محمد عوامة 18527)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
74. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: أنت طالق واحدة كألف وطالق حمل (بعير)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک ایسی طلاق ہے جو ہزار طلاقوں کے برابر ہے یا کہا کہ تجھے ایک اونٹ کے بوجھ کے برابر طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18528 ترقیم الشثری: -- 19221
١٩٢٢١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن علي بن عمر بن حسين عن جعفر عن ابيه عن علي في رجل طلق امراته حمل بعير قال: لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول منقطع؛ علي بن عمر بن حسين مجهول، وأبو جعفر لا يروي عن علي.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد بن عبد الرحمن، عن علي بن عمر بن حسين، عن جعفر، عن ابيه، عن علي في رجل طلق امراته حمل بعير؟، قال:" لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے اونٹ کے بوجھ کے برابر طلاق ہے تو یہ عورت اس خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19221، ترقيم محمد عوامة 18528)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18529 ترقیم الشثری: -- 19222
١٩٢٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن اشعث (عن الحسن) (١) عن اسيد (عن) (٢) عرفجة عن عائشة في رجل طلق امراته واحدة كالف (٣) (قالت) (٤) : لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [خ، ع].
(٢) في [هـ]: (بن).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (أو)، وفي [ط]: (و).
(٤) في [س]: (قالت)، وفي [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (قال).
(٥) مجهول؛ لجهالة أسيد.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن اشعث، عن الحسن، عن اسيد عن عرفجة، عن عائشة ، في رجل طلق امراته واحدة كالف، قالت:" لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک ایسی طلاق ہے جو ہزار طلاقوں کے برابر ہے تو یہ عورت اس خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19222، ترقيم محمد عوامة 18529)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
75. في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18530 ترقیم الشثری: -- 19223
١٩٢٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يطلق امراته ثلاثا ثم يجحدها قال: احب إلي ان ترافعه إلى السلطان، فإن حلف فاحب إلي ان (تفتدى) (١) منه إذا حلف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (يفتدى).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم في الرجل يطلق امراته ثلاثا، ثم يجحدها؟ قال:" احب إلي ان ترافعه إلى السلطان، فإن حلف , فاحب إلي ان تفتدي منه إذا حلف".
ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میرے نزدیک بہتر یہ ہے کہ عورت یہ مقدمہ سلطان کے پاس لے جائے، اگر وہ قسم کھالے تو میرے خیال میں بہتر یہ ہے کہ عورت اسے فدیہ دے کر خلع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19223، ترقيم محمد عوامة 18530)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں