مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20080 ترقیم الشثری: -- 20895
٢٠٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد قال: لا (تاكل) (١) ما اصاب المعراض إلا ان يخزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يأكل).
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تم معراض کا شکار اس وقت تک نہیں کھا سکتے جب تک وہ اس کی کھال کو کاٹ نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20895، ترقيم محمد عوامة 20080)
ترقیم عوامۃ: 20081 ترقیم الشثری: -- 20896
٢٠٨٩٦ - [حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم قال: لا (تاكل) (١) ما اصاب المعراض إلا ان يخزق] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تأكله).
(٢) سقط هذا الأثر في [جـ، ز].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ معراض اگر جانور کی کھال کو نہ کاٹے تو اس کا شکار مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20896، ترقيم محمد عوامة 20081)
ترقیم عوامۃ: 20082 ترقیم الشثری: -- 20897
٢٠٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن الحسن (بن) (١) (عبيد الله) (٢) عن إبراهيم انه كره ما اصاب المعراض إلا ما خزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (عن).
ابراہیم جانور کی کھال نہ کٹنے کی صورت میں معراض کے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20897، ترقيم محمد عوامة 20082)
ترقیم عوامۃ: 20083 ترقیم الشثری: -- 20898
٢٠٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي (عن) (١) (عبيد الله) (٢) عن القاسم وسالم انهما كانا يكرهان المعراض إلا ما ادركت ذكاته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ]: (عن).
حضرت قاسم اور حضرت سالم معراض کے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے، البتہ اگر ذبح کا موقع مل جائے تو پھر کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20898، ترقيم محمد عوامة 20083)
ترقیم عوامۃ: 20084 ترقیم الشثری: -- 20899
٢٠٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمر بن ايوب عن مغيرة (بن) (١) زياد عن مكحول قال: اما المعراض فقد كان ناس يكرهونه وقال: هو موقوذة ولكن إذا خزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اسلاف معراض سے کئے گئے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ معراض اگر جانور کی کھال کو نہ کاٹے تو یہ جانور مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20899، ترقيم محمد عوامة 20084)
ترقیم عوامۃ: 20085 ترقیم الشثری: -- 20900
٢٠٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر انه كان لا ياكل ما اصابت البندقة والحجر والمعراض (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضڑت ابن عمر رضی اللہ عنہما مٹی کی گولی، پتھر اور معراض سے کیا گیا شکار نہ کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20900، ترقيم محمد عوامة 20085)
22. في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20086 ترقیم الشثری: -- 20901
٢٠٩٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) سعيد قال: قال عمار: إذا رميت بالحجر او البندقة وذكرت اسم الله فكل وإن قتل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ]، وفي [أ، ب، ز، س، ط، هـ]: (بن)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٨٥٢٤)، والمحلى (٧/ ٤٦٠)، والمبدع لابن مفلح (٩/ ٢٤١).
(٢) صحيح.
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ جب تم اللہ کا نام لے کر مٹی کی گولی یا پتھر شکار کی طرف پھینکو تو اس شکار کو کھاؤ خواہ وہ اس کو مار ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20901، ترقيم محمد عوامة 20086)
ترقیم عوامۃ: 20087 ترقیم الشثری: -- 20902
٢٠٩٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر انه كان لا ياكل ما (اصابت) (٢) (البندقة) (٣) والحجر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [س، ط]: (أصابه).
(٣) في [س]: (البندق).
(٤) صحيح؛ أخرجه البيهقي (٩/ ٢٤٩)، وبنحوه مالك (٢/ ٤٩١).
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مٹی کی گولی اور پتھر سے شکار کردہ جانور نہیں کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20902، ترقيم محمد عوامة 20087)
ترقیم عوامۃ: 20088 ترقیم الشثری: -- 20903
٢٠٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن عبيد الله بن عمر عن القاسم وسالم انهما كانا يكرهان البندقة إلا ما ادركت ذكاته.
حضرت قاسم اور حضرت سالم مٹی کی گولی سے شکار کردہ جانور کو مکروہ قرار دیتے تھے البتہ جسے ذبح کرنے کا موقع مل جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20903، ترقيم محمد عوامة 20088)
ترقیم عوامۃ: 20089 ترقیم الشثری: -- 20904
٢٠٩٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن عيسى بن المغيرة قال: سالت الشعبي عن المعراض والبندقة فقال: ذلك ما يفتي به اهل الشام وإذا هو لا يراه.
حضرت عیسیٰ بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے معراض اور مٹی کی گولی سے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ وہ بات ہے جس کا اہل شام فتویٰ دیتے ہیں، اور (معلوم ہوا کہ) وہ خود اسے درست نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20904، ترقيم محمد عوامة 20089)