🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في صيد كلب المشرك
مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19965 ترقیم الشثری: -- 20775
٢٠٧٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن مبارك عن معمر قال: حدثني قتادة عن سعيد بن المسيب في كلب المشرك قال: إنما هو كشفرته.
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے مشرک کے کتے کے بارے میں فرمایا کہ وہ تو بس اس کی چھری کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20775، ترقيم محمد عوامة 19965)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20776
٢٠٧٧٦ - قال: (و) (١) قال الزهري: إذا كنت انت تصيد به فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ط، ك، هـ]: زيادة (و).
حضرت معمر کہتے ہیں کہ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تم خود اس کے کتے سے شکار کرو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20776، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19966 ترقیم الشثری: -- 20777
٢٠٧٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن (غياث) (١) عن ليث عن مجاهد انه كره صيد كلب (المجوسي واليهودي والنصراني) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عفان).
(٢) في [جـ]: (اليهودي والمجوسي والنصراني).

حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے مجوسی، یہودی اور عیسائی کے کتے کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20777، ترقيم محمد عوامة 19966)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19967 ترقیم الشثری: -- 20778
٢٠٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد (قال: لا يصيد) (١) بكلب المجوسي ولا ياكل من صيده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ك].
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمان مجوسی کے کتے سے نہ تو شکار کرسکتا ہے اور نہ اس کا شکار کھا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20778، ترقيم محمد عوامة 19967)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19968 ترقیم الشثری: -- 20779
٢٠٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن انه كان يكره ان يستعين المسلم بكلب المجوسي فيصيد به، ولا يرى باسا ان يستعين بكلب اليهودي والنصراني فيصيد به.
حضرت حسن رحمہ اللہ اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ مسلمان شکار کرنے میں کسی مجوسی کتے سے مدد لے، البتہ ان کے نزدیک یہودی اور عیسائی کے کتے سے مدد لے کر شکار کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20779، ترقيم محمد عوامة 19968)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19969 ترقیم الشثری: -- 20780
٢٠٧٨٠ - [حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى عن رجل عن إبراهيم انه كره صيد كلب المجوسي] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے مجوسی کے کتے سے شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20780، ترقيم محمد عوامة 19969)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19970 ترقیم الشثری: -- 20781
٢٠٧٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى عن الحكم قال: كلبه كسكينه.
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا کتا اس کی چھری کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20781، ترقيم محمد عوامة 19970)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19971 ترقیم الشثری: -- 20782
٢٠٧٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: لا باس بصيد اليهودي والنصراني وذبائحهم، ولا خير في اصيد المجوس وذبائحهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہودی اور عیسائی کے شکار اور ذبیحہ میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ مجوسی کے شکار اور ذبیحہ میں کوئی خیر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20782، ترقيم محمد عوامة 19971)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19972 ترقیم الشثری: -- 20783
٢٠٧٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: لا خير في صيد] (١) المجوسي، ولا بازه، ولا في كلبه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ، ع].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجوسی کے شکار، اس کے باز اور اس کے کتے میں خیر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20783، ترقيم محمد عوامة 19972)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19973 ترقیم الشثری: -- 20784
٢٠٧٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد وعطاء انهما كرها صيد كلب المجوسي.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ نے مجوسی کے کتے کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20784، ترقيم محمد عوامة 19973)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں