🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19926 ترقیم الشثری: -- 20735
٢٠٧٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: هو ميتة.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شکار سے کتا کھالے وہ مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20735، ترقيم محمد عوامة 19926)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19927 ترقیم الشثری: -- 20736
٢٠٧٣٦ - [حدثنا ابو بكر قال: اخبرنا يحيى بن سعيد عن ابي سلمة عن عكرمة قال: إذا اكل فلا تاكل] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار میں سے کھالے تو تم مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20736، ترقيم محمد عوامة 19927)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19928 ترقیم الشثری: -- 20737
٢٠٧٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير قال: إذا ارسلت كلبك (المعلم) (٢) ، وذكرت اسم الله فكل وإن قتل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حدثنا)، وسقط من: [ط].
(٢) في [أ]: (معلم).

حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑو اور اللہ کا نام لو تو اس کو کھاؤ خواہ وہ شکار کو مار ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20737، ترقيم محمد عوامة 19928)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20738
٢٠٧٣٨ - قال سفيان: (واشك) (١) في (البازي) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (وشك).
(٢) في [جـ]: (الناري)، وفي [أ، ب، هـ]: (الباز).

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ مجھے باز کے بارے میں شک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20738، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19929 ترقیم الشثری: -- 20739
٢٠٧٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن حبيب بن ابي عمرة عن سعيد بن جبير في الكلب ياكل من صيده؟ قال: لا (تاكل) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يأكل).
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کتا اپنے شکار میں سے کھالے تو کیا اس کو کھایا جاسکتا ہے؟ فرمایا اس صورت میں شکار کو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20739، ترقيم محمد عوامة 19929)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19930 ترقیم الشثری: -- 20740
٢٠٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: إن اكل فلا تاكل.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار میں سے کھالے تو تم اس کو مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20740، ترقيم محمد عوامة 19930)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19931 ترقیم الشثری: -- 20741
٢٠٧٤١ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) عبد الله بن المبارك عن ابن عون عن الشعبي قال: إذا اكل الكلب فلا تاكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: زيادة (وكيع عن).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار میں سے کھالے تو اس کو مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20741، ترقيم محمد عوامة 19931)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19932 ترقیم الشثری: -- 20742
٢٠٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن (إبراهيم) (١) بن عبد الاعلى عن سويد بن غفلة قال: إذا ارسلت كلبك، وذكرت اسم الله (عليه) (٢) فكل ما لم ياكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ط، ك]: (جابر)، وسقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ].

حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم کتے کو روانہ کرتے وقت اللہ کا نام لو تو اس کے شکار کو کھالو بشرطیکہ وہ خود اس میں سے نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20742، ترقيم محمد عوامة 19932)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19933 ترقیم الشثری: -- 20743
٢٠٧٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن يونس عن الشعبي وابي بردة قالا: صيد الكلب: إن اكل فلا تاكل.
حضرت شعبی اور حضرت ابو بردہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا اگر اپنے شکار میں سے کھائے تو تم اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20743، ترقيم محمد عوامة 19933)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19934 ترقیم الشثری: -- 20744
٢٠٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك في الكلب إذا كان معلما فاصاب صيدا: فإن اكل منه فلا تاكل، وإن قتل (فامسك) (١) عليك فكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وإن أمسك).
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سدھایا ہوا کتا اگر شکار پر چھوڑو اور وہ اس شکار میں سے کھالے تو تم اسے مت کھاؤ اور اگر وہ اسے مار ڈالے لیکن نہ کھائے تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20744، ترقيم محمد عوامة 19934)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں