🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. في الرجل يدفع إلى الرجل الشيء مضاربة
کوئی شخص کسی کو مضاربۃً کوئی چیز دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21996 ترقیم الشثری: -- 22936
٢٢٩٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معاذ) (١) بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال في رجل دفع إلى رجل متاعا مضاربة وقوماه بينهما، قال: راس المال (٢) ما قوم به المتاع: وليس (قيمتها) (٣) بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (معن).
(٢) في [ز]: زيادة (على).
(٣) في [س، ط]: (قيمتهما).

حضرت حسن رحمہ اللہ اس مسئلہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک شخص دوسرے کو بطور مضاربت سامان دے اور وہ دونوں اس کی قیمت لگائیں، آپ نے فرمایا جو سامان کی قیمت لگائی گئی ہے وہ راس المال شمار ہوگا، اور اس کی اپنی قیمت کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22936، ترقيم محمد عوامة 21996)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21997 ترقیم الشثری: -- 22937
٢٢٩٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن كثير بن (نباتة) (١) عن الحكم بن ابان عن طاوس انه كان لا يرى باسا ان يقوم الرجل على الرجل المتاع فيدفعه إليه مضاربة بتلك القيمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (شبابة).
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آدمی دوسرے سامان کی قیمت لگائے اور پھراس قیمت پر اس کو بطور مضاربت دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22937، ترقيم محمد عوامة 21997)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
200. في بيع ده دوازده
دس کی بیع بارہ کے ساتھ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21998 ترقیم الشثری: -- 22938
٢٢٩٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن (عبيد الله) (١) بن ابي (يزيد) (٢) عن ابن عباس انه كره [بيع ده دوازده وقال: بيع الاعاجم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (يزيده).
(٣) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما دس کی بارہ کے ساتھ بیع کو ناپسند فرماتے تھے، اور فرماتے تھے کہ یہ عجمیوں کی بیع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22938، ترقيم محمد عوامة 21998)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21999 ترقیم الشثری: -- 22939
٢٢٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (بكير) (١) (بن) (٢) عتيق عن سعيد بن جبير انه كان يكره] (٣) بيع ده (دوازده) (٤) وده دوزاده قلت له: فكيف اصنع؟ قال: قل: اخذته بكذا وابيعكه بكذا وكذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بكر).
(٢) في [ز]: (عن) بدل (بن).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٤) في [جـ]: (ده دازده)، وفي [هـ]: (دوازده).

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ دس کی گیارہ کے ساتھ اور دس کی بارہ کے ساتھ بیع کرنے کو ناپسند کرتے تھے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ پھر میں کس طرح کروں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تو کہہ: میں نے اس کو اتنے میں لیا ہے۔ اور اس کو تمہیں اتنے اتنے میں فروخت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22939، ترقيم محمد عوامة 21999)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22000 ترقیم الشثری: -- 22940
٢٢٩٤٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار الدهني عن ابن ابي نعم عن ابن عمر، قال: هو ربا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ یہ سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22940، ترقيم محمد عوامة 22000)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22001 ترقیم الشثری: -- 22941
٢٢٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هلال بن ابي ميمون، قال: سمعت سعيد بن المسيب سئل عن بيع ده وازده؟ قال: لا باس به] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبران من: [أ، ح، ز، هـ].
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے بیع دہ دوازدہ (دس کی بارہ کے بدلے میں) کے متعلق سوال کیا گیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22941، ترقيم محمد عوامة 22001)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22002 ترقیم الشثری: -- 22942
٢٢٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن القعقاع بن يزيد عن إبراهيم قال: كنا نكرهه (ثم) (١) لم نر به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ پہلے ہم اس کو ناپسند کرتے تھے پھر ہم اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22942، ترقيم محمد عوامة 22002)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22003 ترقیم الشثری: -- 22943
٢٢٩٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الحكم.
حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیع دہ، دوازدہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22943، ترقيم محمد عوامة 22003)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22944
٢٢٩٤٤ - وحماد عن إبراهيم وابن سيرين انهما قالا: لا باس ببيع ده دوازده.
اور حضرت حماد کے واسطے سے ابراہیم اور حضرت ابن سیرین رحمہما اللہ سے منقول ہے کہ ان دونوں نے فرمایا: بیع دہ، دوازدہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22944، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22004 ترقیم الشثری: -- 22945
٢٢٩٤٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الاعلى عن سعيد ابن جبير عن (ابن) (١) عباس قال: هو ربا] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22945، ترقيم محمد عوامة 22004)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں