🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
196. في الرجل يشتري الجارية أو الغلام
کوئی شخص یا باندی خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21988 ترقیم الشثری: -- 22926
٢٢٩٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر (عن معمر) (١) عن الزهري قال: كان يرى ان يحط عنه بقدر العيب إذا (٢) وجد بها داء بعد الموت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: سقطت (عن معمر).
(٢) في [ز]: زيادة (كان).

حضرت زہری رحمہ اللہ عیب کی بقدر ثمن کم کرنے کے قائل تھے جبکہ اس کی موت کے بعد بیماری کا پتہ لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22926، ترقيم محمد عوامة 21988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21989 ترقیم الشثری: -- 22927
٢٢٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: لا عهدة بعد الموت.
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ مرنے کے بعد کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22927، ترقيم محمد عوامة 21989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
197. من قال: القرض حال
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21990 ترقیم الشثری: -- 22928
٢٢٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي واصحابه.
حضرت حارث رحمہ اللہ، ان کے اصحاب اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے اگرچہ وہ مدت کے لئے لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22928، ترقيم محمد عوامة 21990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22929
٢٢٩٢٩ - وعن عبيدة عن إبراهيم قالوا: القرض حال، وإن كان إلى اجل.
اور حضرت عبیدہ کے واسطے سے ابراہیم رحمہ اللہ سے منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ قرض فی الفور واجب الادا ہوتا ہے اگرچہ وہ مدت کے لئے لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22929، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22930
٢٢٩٣٠ - وبه ياخذ ابو بكر.
ابو بکر (ابن ابی شیبہ) اسی قول کو اختیار کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22930، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
198. في الرجل (يكون) تحته الأمة فتلد منه
کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21991 ترقیم الشثری: -- 22931
٢٢٩٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن (حرب) (١) عن مغيرة عن إبراهيم وعامر في الرجل يتزوج الامة فتلد منه ثم يشتريها، قالا: يبيعها ما لم تلد في ملكه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خرث).
حضرت ابراہیم اور حضرت عامر رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آدمی باندی سے نکاح کرے پھر اس سے اس کا بچہ ہوجائے پھر وہ اس کو خرید بھی لیتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ دونوں حضرات نے فرمایا: وہ اس کو فروخت کرسکتا ہے جب تک اس نے اس کی ملکیت میں بچہ نہ جنا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22931، ترقيم محمد عوامة 21991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21992 ترقیم الشثری: -- 22932
٢٢٩٣٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث عن طاوس قال: يبيعها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ، ز].
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ وہ اس کو بیچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22932، ترقيم محمد عوامة 21992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21993 ترقیم الشثری: -- 22933
٢٢٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: هي ام ولد.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کی ام ولد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22933، ترقيم محمد عوامة 21993)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21994 ترقیم الشثری: -- 22934
٢٢٩٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: لا يبيعها هي بمنزلة ام ولد.
حضرت حماد فرماتے ہیں اس کو نہ فروخت کرے وہ ام ولد کے درجے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22934، ترقيم محمد عوامة 21994)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
199. في الرجل يدفع إلى الرجل الشيء مضاربة
کوئی شخص کسی کو مضاربۃً کوئی چیز دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21995 ترقیم الشثری: -- 22935
٢٢٩٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن معمر عن حماد في رجل دفع إلى رجل (متاعا) (١) مضاربة فقوم (٢) المتاع الف درهم ثم باعه بتسعمائة قال: راس المال تسعمائة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مالًا).
(٢) في [جـ]: (وقوماه).

حضرت حماد اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کوئی شخص کسی کو بطور مضاربت کوئی سامان دے اور سامان کی قیمت ہزار درہم لگائے، پھر وہ اس کو نو سو درہم میں فروخت کر دے، آپ نے فرمایا راس المال نو سو درہم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22935، ترقيم محمد عوامة 21995)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں