مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. إذا أعتق بعض عبده في مرضه
جن حضرات نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کیا
ترقیم عوامۃ: 22192 ترقیم الشثری: -- 23146
٢٣١٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا اعتق بعض عبده في مرضه عتق كله، فإن (كان) (١) اكثر من الثلث يسعى فيما بقي من الثلث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرض الوفات میں اپنا بعض غلام آزاد کردے، تو پورا غلام آزاد شمار ہوگا، اگر غلام کی قیمت ثلث مال سے زائد ہو تو ثلث مال سے جتنا زیادہ ہے اس کے لئے غلام کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23146، ترقيم محمد عوامة 22192)
ترقیم عوامۃ: 22193 ترقیم الشثری: -- 23147
٢٣١٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى قال: سئل هشام عن رجل اعتق (شقصا) (١) (من مملوك له) (٢) عند موته، فحدثنا عن حفص بن سليمان عن الحسن انه قال: هو في ثلثه لا (يعدو) (٣) ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (شقيصًا).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) في [ز]: (يعد).
حضرت ہشام رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے مرض الوفات میں اپنے غلام کے کچھ حصے آزاد کردیے، پس آپ نے حضرت حفص بن سلیمان سے روایت بیان کی کہ حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں وہ ثلث مال میں سے آزاد ہوگا، اس سے آگے نہیں بڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23147، ترقيم محمد عوامة 22193)
222. (في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟
کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
ترقیم عوامۃ: 22194 ترقیم الشثری: -- 23148
٢٣١٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مطرف عن الشعبي.
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سن کر گواہی دینا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23148، ترقيم محمد عوامة 22194)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23149
٢٣١٤٩ - (وعن) (١) عبيدة (عن إبراهيم) (٢) (قالا) (٣) : شهادة السمع جائزة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (وهو).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (قال).
اور حضرت عبیدہ نے ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت کیا کہ ان دونوں نے فرمایا کہ سن کر گواہی دینا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23149، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 22195 ترقیم الشثری: -- 23150
٢٣١٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حاتم) (١) بن وردان عن يونس عن (الحسن) (٢) قال: لو ان رجلا سمع من قوم شيئا فإنه ياتي القاضي فيقول: لم يشهدوني ولكني سمعت كذا وكذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (الحرش).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی جماعت سے کوئی بات سن لے پھر وہ قاضی کے پاس آئے تو یوں کہے گا کہ انہوں نے مجھے گواہ تو نہیں بنایا لیکن میں نے ایسے ایسے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23150، ترقيم محمد عوامة 22195)
ترقیم عوامۃ: 22196 ترقیم الشثری: -- 23151
٢٣١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الحسن (بن) (١) فرات عن ابيه فرات قال: كان لي على رجل (خمسون) (٢) درهما، فذهبت اتقاضاه ورجل يسمع، فقمت به إلى شريح فجحدني فقال شريح: بينتك، فقلت: رجل كان يسمع وهو مقر (لي) (٣) فقال: ادع به، فدعوت به فشهد، فقال: قم فاعطه حقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (خمسين).
(٣) في [ز]: (بن).
حضرت فرات سے مروی ہے کہ میرے پچاس درہم کسی شخص کے اوپر تھے، میں اس کے پاس گیا، اس سے قرض کا مطالبہ کیا، اور ایک شخص یہ سب کچھ سن رہا تھا، میں اس کو حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس لے کر حاضر ہوا، اس نے میرا انکار کردیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: تیرے گواہ کہاں ہیں؟ میں نے عرض کیا: ایک شخص یہ سب کچھ سن رہا تھا جبکہ اس نے میرے درہموں کا اقرار کیا تھا، آپ نے فرمایا اس شخص کو بلاؤ، میں نے اس کو بلایا اور اس نے گواہی دی، حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس شخص سے فرمایا کھڑے ہو جاؤ اور اس کو اس کا حق ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23151، ترقيم محمد عوامة 22196)
ترقیم عوامۃ: 22197 ترقیم الشثری: -- 23152
٢٣١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة (بن) (١) حميد عن الاسود بن قيس عن كلثوم بن الاقمر قال: كان شريح لا يجيز شهادة مختبئ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت شریح رحمہ اللہ چھپ کر بات سننے والے شخص کی گواہی کو قبول نہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23152، ترقيم محمد عوامة 22197)
ترقیم عوامۃ: 22198 ترقیم الشثری: -- 23153
٢٣١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيدة) (١) عن بيان ابي بشر قال: كان الشعبي لا يجيز شهادة (مختبئ) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [جـ، ز]: (المختبئ).
حضرت شعبی رحمہ اللہ چھپ کر بات سننے والے شخص کی گواہی کو قبول نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23153، ترقيم محمد عوامة 22198)
ترقیم عوامۃ: 22199 ترقیم الشثری: -- 23154
٢٣١٥٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة المختبئ] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چھپ کر بات سننے والے شخص کی گواہی معتبر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23154، ترقيم محمد عوامة 22199)
ترقیم عوامۃ: 22200 ترقیم الشثری: -- 23155
٢٣١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي عن شريح انه كان لا يجيز شهادة المختبئ. - قال: قال عمرو بن حريث: كذا يفعل بالخائن الظالم -او قال-: (الفاجر) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بالفاجر).
حضرت شریح رحمہ اللہ چھپ کر بات سننے والے شخص کی گواہی کو معتبر نہ سمجھتے تھے۔ حضرت عمرو بن حریث فرماتے ہیں کہ خائن ظالم کے ساتھ ایسا ہی کیا جاتا ہے، یا فرمایا: فاجر کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23155، ترقيم محمد عوامة 22200)